Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 جولائی 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث کسی کی جان بھی جا سکتی ..
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث کسی کی جان بھی جا سکتی ہے، بی بی ہسپتال میں ایمرجنسی کاؤنٹر پر سٹاف کی کمی کے باعث مختلف حادثات میں آئے ہوئے شہری پرچی کے انتظار میں کھڑے ہیں جس سے ایمرجنسی میں آئے ہوئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
پیر
25
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
25
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے روز بچے سکول میں آتے ہوئے۔
کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان سے سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے روز بچے سکول میں آتے ہوئے۔
لاہور: خواتین روڈ کنارے کھڑے ریڑھی بان سے استعمال شدہ کپڑے خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: کشمیری مہاجرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد مقامی سکول میں پہلے روز بچوں کی تعداد کم ہونے پر ٹیچرز فارغ بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد: کشمیری مہاجرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد مقامی سکول میں بچوں کی تعدا نہ ہونے کے برابر۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے نیب ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کے باعث پولیس اہلکار کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کے لیے نیب ہیڈ آفس کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش کا منظر۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا ایڈوائزر وزیر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمدمعائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کے ہمراہ تھیم پارک کی تعمیر بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی ندیم ارشاد کیانی پنجاب بھر سے آنیوالے اسسٹنٹ کمشنرز کی ٹریننگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل شہر خاموشاں (ماڈل قبرستان) کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ جیالی بیجنگ میں ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بیجنگ میں چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ جیالی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات ، سنٹرل زون لاہور میں پولیس دربار کے موقع پر شہید کے ورثاء کو چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات کو ڈی آئی جی سنٹر مرزا فاران بیگ یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
ملتان: سبزی منڈی میں دوکاندار آم سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: محنت کش مٹی سے تیار کیے گئے برتن ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
حیدرآباد: ایک معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مٹی کے برتن تیار کر رہا ہے۔
بہاولپور: چڑیا گھر کے باہر شیر اور ہاتھی کے ماڈل رکھے گئے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر پاک چین دوستی کے 65سالہ دوستی کے لوگو کے سامنے ایک شہری اپنے دوستوں کی تصویریں بنا رہا ہے۔
لاہور: فاطمہ جناح روڈ پر مزدور سڑک کنارے سیمنٹ کے بلاک لگانے میں مصروف ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران شہری سڑک کنارے بنے بس سٹاپ شیڈ کے نیچے کھڑے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: کوے نے سانپ پکڑا ہوا ہے۔
اسلام آباد: سڑک کے دونوں طرف لگے درخت سڑک کی خوبصورتی میں اضافہ کیے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سر پر اٹھائے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری سڑک کنارے والی بال کھیل رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئرمین رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) محمد شفیق ماہر افرادی قوت کی تیاری کے لیے مفاہمتی یادداشت پردستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: ویب کیب (WEB COP) پنجاب کے زیر اہتمام مزدور نمائندوں کے مشترکہ اجلاس سے چیئرمین ملک طاہر جاوید خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:و فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں غیر قانونی کچی آبادیوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نواں پنڈ اعوان پار شیخوپورہ کے رہائشی پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون کھلے آسمان تلے کھانا تیار کر رہی ہے۔
لاہور: پابندی کے باوجود ایک ریڑھے والا اوورلوڈنگ کیے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر فیصل ممتاز راٹھور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ساؤتھ ایشین چمپئن مسٹر شوکت شہزاد کا راولپنڈی پریس کلب دورے کے بعدجوائنٹ سیکرٹری این پی سی اقبال ملک و دیگر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایک محنت کش فلٹر شدہ پانی سپلائی کے لیے مارکیٹ لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ہتھ ریڑھے پر بھاری سامان رکھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
کراچی: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار گونر ہاؤس میں سٹیٹ بینک کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے اجلاس بجلی کی حالیہ لوڈشیڈنگ اور شمسی توانائی کے حوالے سے زیر صدارت آغا تاج ، نصیر احمد شاہوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے چیئرمین زڑخو میر محمد اعظم ساتکزئی ، جمیل احمد مشوانی ، حاجی فاروق شاہوانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اس موقع پر میونسپل کمشنر لطیف کاکڑ، میونسپل آفیسران و دیگر بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام کرنسی مینجمنٹ سیمینار کے موقع پر چیف مینیجر اکمل جاوید کھوکھر کے ہمراہ شرکاء کا گروپ فوٹو۔
حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ تارڑ نئے بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز میں تقرر نامے تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام لاہور کینٹ میں ہونیوالے رگبی ٹرائلز میں کھلاڑی آپس میں پریکٹس میچ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: برازیل کے سفیر کلادیولنز لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، الماس حیدر، ناصر سعید ،افتخار علی ملک ، حسن منشا ء بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈوائزر وزیر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد، ہیڈ آف UN-OCHAپاکستان ڈاکٹر ہیلی اسکیلیا و دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویںبیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈوائزر وزیر ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد پاس آؤٹ ہونیوالے ریسکیورز کو شیلڈز دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی 21ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریسکیورز عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔