Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 اگست 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ..
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور ترکی کے وزیر خارجہ میولوت کا ویوسواوگلو مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
منگل
2
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سرتاج عزیز
ترکی
منگل
2
اگست
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور انصاف ٹائیگر فورس کے کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور انصاف ٹائیگر فورس کے کنونش میں پارٹی خواتین کے ہمراہ شریک ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں منعقدہ کرپشن فری پاکستان تحریک کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جلالپور بھٹیاں: وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی جلالپور بھٹیاں سب ڈویژن کے اچانک دورے کے دوران صارفین کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ترکی کے وزیر خارجہ میولوت کا ویوسواوگلو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر سن ویڈ انگ سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر سن ویڈ انگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے سفیر سن ویڈ انگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر صحت پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر مشل تھیرن اور انکے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان عیدالاضحی کے موقع پر شہر میں عارضی منڈیوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ٹاؤن ہاہل میں کانگو وائرس کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ضلعی رہنماؤں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
ملتان: ویہاڑی چوک میں زیر تعمیر میٹر بس ٹریک پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: محنت کش سبزی منڈی میں گاجریں چھانٹ رہے ہیں۔
ملتان: سڑک پر بجلی کا گرا ہوا کھمبا واپڈا کی نہ اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ملتان: مزدور زیر تعمیر سڑک پر پتھر ڈال رہے ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش درخت کے اوپر سے کھجوریں اتار رہا ہے۔
ملتان: محنت کش منقسم سڑک کو رنگ کر رہا ہے ۔
ملتان: ٹی ایم اے کے اہلکار سڑک صاف کر رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار ایک سائیکل سوار کو اس کی منزل مقصود پر پہنچانے کے لیے مدد کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد زکاء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش گاہکوں کے متوجہ کرنے کے لیے روڈ کنارے قومی پرچم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان محنت کش پاکستانی پرچم نما ماسک پہنے روڈ کنارے قومی پرچم سجا کر گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش گاہکوں کے متوجہ کرنے کے لیے روڈ کنارے قومی پرچم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: واپڈا کے اہلکار بجلی کی خراب تاریں ٹھیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لکڑی کے ٹال کے قریب پڑے جھولے سے بچے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان زندہ باد پارٹی کے چیئرمین سردار آفتاب ورق کی قیادت میں کارکن چیئرنگ کراس چوک میں قومی آواز کیمپ میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر ایک محنت کش ناصر باغ میں دوپہر کے وقت بینچ پر لیٹا نیند کے مزے لے رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کراچی کے ڈائریکٹر کمرشل اینڈ سٹیٹ القیرہ عتیق کا لاہور چیمبر کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: عارفوالی کی رہائشی زیادتی کا شکار لڑکی کو احتجاج کے دوران اہل خانہ تسلی دے رہے ہیں۔
لاہور: عارفوالا کے رہائشی 15سالہ لڑکی سے زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر چیئرنگ کراس چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: عارفوالی کی رہائشی زیادتی کا شکار لڑکی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر چیئرنگ کراس چوک میں اپنے اوپر پٹرول ڈال کر خود سوزی کی کوشش کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادلوں کا منظر۔
پشاور: سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: انجمن پٹواریاں صوابی ڈویژن (2) کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: علمدار روڈ پر ایم پی اے سید آغا رضا کے فنڈ سے ترقیاتی کام جاری ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر صالح بلوچ، سیکرٹری صحت ڈاکٹر عمر بلوچ بے نظر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر وارڈؤں میں ملازمین کی حاضری چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر صالح بلوچ، سیکرٹری صحت ڈاکٹر عمر بلوچ بے نظر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر وارڈؤں میں مریضوں کی ادویات چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر صالح بلوچ، سیکرٹری صحت ڈاکٹر عمر بلوچ بے نظر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر اسٹور میں رکھی گئی ادویات کو چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آواز معذراں بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: آواز معذراں بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حافظ باسط کوئٹہ شہر میں جاری صفائی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کے خاتمے بارے اقدامات کے سلسلے میں ڈی ایس پیز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کو اسٹیشن کمانڈر نیوی (ائیرکموڈور) ایس ایم شہزاد شپ کنٹرولنگ سٹیئرنگ ویل کا خصوصی تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈاکٹر شفیق الرحمن ریٹائرڈ ناظم اعلیٰ جنگلات کا مرکزی دفتر میں الوداعی تقریب کے موقع پر افسران و ملازمین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: مجسٹریٹ بلدیہ سید سجاد شاہ گھڑی پن بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: اسلامی ترقیاتی منصوبے ”بنیادی تعلیم سب کے لیے“ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سید ظہی حسین گردیزی جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی بخت بیدار خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آواز معذوران بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں نکلے مظاہرین کو پولیس نے پریس کلب کی جانب جانے سے روک رکھا ہے۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت کے لیے جانیوالے عازمین حج کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت کے لیے جانیوالوں کو حفاظتی قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت کے لیے جانیوالوں کو حفاظتی قطرے پلائے جا رہے ہیں۔