Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 نومبر 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے صدر چھوٹے بازار میں تجاوزات ..
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے صدر چھوٹے بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد کا منظر۔
جمعہ
4
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
4
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چینی سرمایا کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کہوٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کہوٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں لوڈ شیڈنگ کے باعث طلبہ شمع روشن کر کے ہوم ورک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اریگیشن ایمپلائز یونین اور متحدہ لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے اپوزیشن لیڈر میر شوکت بنگلزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر ایک شخص درخت سے لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔
کوئٹہ: ایک پھل فروش سڑک کنارے سٹال لگائے خریداروں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
کوئٹہ: اسپنی روڈ پر بچے بنٹے کھیلنے میں مشغول ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے حوالے سے جہانزیب اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل و سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ازرک خان، ضیاء خان اور دیگر گزشتہ روز پولیو مہم کے دوران پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی والدہ کے انتقال پر آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حافظ سلمان بٹ فاتحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک حرمت رسولﷺکے چیئرمین مولانا امیر حمزہ، مولانا عبدالرحمن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
رالپنڈی: ہفتہ وار جمعہ بازار میں ایک بچہ کپڑے فروخت کرنے کے لیے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار میں گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: صدر بازار میں ایک دکاندار پرانے جوتے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے صدر چھوٹے بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد کا منظر۔
استمبول: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل استمبول میں ترکی کی وزیر ڈاکٹر فاطمہ بتول سے ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسان ایک سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: دن کے وقت شہر میں چھائی دھند(اسموگ) کی وجہ سے شہروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسان ایک سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
عمرکوٹ: موسم سرما کی آمد کے موقع پر ایک خاتون روئی خرید رہی ہے۔
عمرکوٹ: مقامی رہائشی خاتون لوکل بس کے ذریعے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
عمر کوٹ: خواتین محنت کش بھٹے پر اینٹیں بنا رہی ہیں۔
عمر کوٹ: نواحی علاقے کا رہائشی اونٹ پر سفر کر رہا ہے۔
عمر کوٹ: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری منسٹری برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری حسن اقبال کا 75ویں انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری میٹنگ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اینڈ کیبنٹ سیکرٹریکٹ رانا محمد حیات خان پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چلڈرن جمپنگ ریک پر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: زیرو پوائنٹ کے قریب گرین بیلٹ پر موسمی پھولوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے صدر مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ دکانوں کے آگے بکھرا پڑا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے صدر مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ دکانوں کے آگے بکھرا پڑا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار نے خوبصورت انداز میں پھولوں کی پتیاں اور گلدستے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش کندھوں پر پاپڑ اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہر میں شام کے وقت غریب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ہیلی کاپٹر کے دوران پرواز آسمان کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اور بچے چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں چن رہے ہیں۔
پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی برائے زراعت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوٹلی: چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی ، کمشنر میر پور راجہ امجد اور دیگر بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والے افراد کی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول انٹر ڈسٹرکٹ اردو تقریری مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر ٹیموں کے طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک بزرگ کاریگر حقے تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سٹئیرنگ کمیٹی ملک محمد افضل کھوکھر لاہور سفاری زو میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی اور منیجنگ ڈائریکٹر پیکا محمد قاسم کھوکھور معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، سیکرٹری انرج اسد رحمان گیلانی و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: یوم دفاع ارض حرمین کے موقع پر پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازم مقامی پارک میں گھاس لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک فیملی گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کے بعد واپس جانے کی تیاری کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کو سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں