Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 نومبر 2016 کی تصاویر
پشاور: آل پاکستان مسز ملک سعد خان ٹورنا منٹ کے دوران کراچی ..
پشاور: آل پاکستان مسز ملک سعد خان ٹورنا منٹ کے دوران کراچی اور پشاور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
ہفتہ
5
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
ہفتہ
5
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: ریجنل انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پشاور ڈسٹرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
پشاور: مسز سعد آل پاکستان ویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: مسز سعد آل پاکستان ویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح ٹیم کراچی گرین کو مہمان خصوصی ملک تجمل حیات ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: مسز سعد آل پاکستان ویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کی بہترین کھلاڑی عائشہ کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی ایم این اے کا دیوالی کے موقع پر بلوچستان کے ہندو بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر سماجی بہبود محترمہ نورین عارف ملاقات کر رہی ہیں۔
چنیوٹ: محنت کش سڑک کنارے مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: طالبات ایک تقریب کے دوران سٹیج پر فولک ڈانس کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: سٹوڈنٹس ایک تقریب کے دوران سٹیج پر فولک ڈانس کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: طالبات ایک تقریب کے دوران سٹیج پر فولک ڈانس کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: فیصل آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور نائب صدر کا ترکی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بہاولپور: وزیر مملکت برائے ٹیکنیکل ٹریننگ محمد بلیغ الرحمن (بچوں میں مطالعے کی عادت کا فروغ) کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خانہ بدوش بچہ سبزی منڈی سے کار آمد سبزی تلاش کر رہا ہے۔
پشاور: آل پاکستان مسز ملک سعد خان ٹورنا منٹ کے دوران کراچی اور پشاور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
پشاور: آل پاکستان مسز ملک سعد خان ٹورنا منٹ کے دوران کراچی اور پشاور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
پشاور: پاکستان جیمز اینڈ جیولری کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ جیمز بازار میں لگے ایک سٹال سے شہری مختلف اقسام کے پتھر پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداور رانا تنویر حسین اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص سبزی منڈی میں گوبھی فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اہلکار منڈی سے کچرا اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک بچہ پرانے جوتے فروخت کرنے کے لیے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے انگور خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان فروخت کے لیے موسمی پھل (انار) سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائی دھند (اسموگ) کا منظر۔
اسلام آباد: سی ڈی کے اہلکار سڑک کنارے لگے پودوں کو پانی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اپنے بچے کے ہمراہ اونٹنی کا دودھ فروخت کر رہی ہے۔
اسلام آباد: مزدور اوور ہیڈ برج کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان سے شہری خشک میوہ خرید رہا ہے۔
حیدر آباد: موسم سرما کی مناسبت سے مزدور رضائیاں بنا رہے ہیں۔
حیدر آباد: دھند (اسموگ) نے حیدر آباد شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب معروف ڈرامہ پروڈیوسر یاور حیات کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کر رہی ہیں۔
واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیر عباس جیلانی کا میڈیا کے نمائندوں ہمراہ گروپ فوٹو۔
واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیر عباس جیلانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال ایک تقریب کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی افضل پاکستان جیمز اینڈ جیولری کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ جیمز بازار کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے آنیوالے شرکاء واپسی کے لیے ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹوں کی بکنگ کروا رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے آنیوالے ریلوے اسٹیشن پر وضو کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے آنیوالے ریلوے اسٹیشن پر کھانا کھا رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء کھانے کے لیے ٹوکن حاصل کرنے کے لیے جمع ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء ایک سٹال سے خریداری کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: نادرا کی موبائل وین کے ذریعے تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کے شناختی ریکارڈز کی تصدیق کی جا رہی ہے۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی اور وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون نہر کنارے بیٹھی کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں شہری کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار کے قریب بے ہنگم ٹریفک جام کا منظر۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورہ کے موقع پر ایک شہری سے سہولیات باری دریافت کر رہی ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورہ کے موقع پر ٹوکن سسٹم کا جائزہ لے رہی ہیں، اے ڈی سی سید موسیٰ رضا بھی ہمراہ ہیں۔