Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 نومبر 2016 کی تصاویر
کراچی: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر حنیف گوہر عبدالرؤف عالم ..
کراچی: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر حنیف گوہر عبدالرؤف عالم کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
17
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان کلر کہار فیزنٹ شوٹنگ پروگرام 2016ء کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری عارف سندھو، چوہدری افضل، چوہدری نصیر احمد و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: شیر پاؤ پل سے ملحقہ آبادی کی رہائشی خواتین ریلوے ٹریک کے ساتھ رضائی سلائی کر رہی ہیں۔
لاہور: شیر پاؤ پل کے قریب گندے نالے کے ساتھ بنے راستے پر کوئی حفاظتی جنگلہ موجود نہیں جس کے باعث کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
کراچی: یو بی جی کے چیئرمین افتخار علی ملک کاروباری برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
لیپہ: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام آزادی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: گاڑیوں کی ورکشاپ میں کاریگر مصروف کار ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
حافظ آباد: کمشنر گجرانوالہ کیپٹن (ر) محمد آصف ڈی سی او محمد علی رندھاوا ڈی ایچ کی ہسپتال کے میڈیکل سٹور میں ادویات کا ریکارڈ چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: پتوکی کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں حرمت رسول لائرز موومنٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ذاکر نائک پر بھارت میں پابندی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر صوبائی وزیر مائنیز اینڈ منرلز چوہدری شیر علی خان لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر ناصر حمید خان اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: خواتین مقامی ہوٹل میں منعقدہ نمائش میں گرم ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین مقامی ہوٹل میں منعقدہ نمائش میں گرم ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ترک صدر رجب اردگان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ترک صدر رجب اردگان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: ترک صدر رجب اردگان وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا وزیر اعظم ہاؤس میں خیر مقدم کر رہے ہیں۔