
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 3 دسمبر 2016 کی تصاویر
- لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور ان ..
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کی طرف سے حلقہ این اے 124کی یونین کونسل 120 میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ 3 دسمبر 2016 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام اسپیشل لوگوں کے عالمی دن کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔