Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 دسمبر 2016 کی تصاویر
حیدر آباد: رواتی حجام زمین پر بیٹھا ایک شہری کی شیو بنا رہا ..
حیدر آباد: رواتی حجام زمین پر بیٹھا ایک شہری کی شیو بنا رہا ہے۔
بدھ
14
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
14
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
ملتان: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار طالبعلم معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے گاجریں چن رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہری کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار خشک میوا جات فروخت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سردی کے پیش نظر شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک سائیکل سوار اپنے بچوں کے ہمراہ سر پر چارپائی اٹھائے جا رہا ہے۔
ملتان: نواحی گاؤں میں ایک معمر خاتون حکہ پی رہی ہے۔
ملتان: کارپینٹر اپنے ورکشاپ میں کام میں مصروف ہے۔
ملتان: شہری کشی رانی کے ذریعے دریائے چناب کراس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان سنگھاڑے فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش ہتھ ریڑھی پر چھلیاں رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے موسمی پھل پسند کر رہا ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد روڈ پر کھڑا سیوریج کا پانی جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
حیدر آباد: ٹریکٹر ٹرالی اوور لوڈ نگ کی وجہ سے کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔
ایبٹ آباد: شہری گری حبیب اللہ کے علاقہ میں جیپ کے ذریعے سفر کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ریلوے ٹریک کے قریب بھینسیں کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔
سرگودھا: کسان روایتی انداز سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری انجینئر خرم دستگیر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔
لاہور: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار چائنہ چوک میں کھڑے جہاز کی سروس کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: دو معذور افراد ٹریفک کی روانی کے دوران بھیک مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
پشاور: غنڈی جمرود کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
ہنگو: مفتی عبید اللہ بچے کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: نواحی علاقہ پشتہ خری میں جاری ملک چمپئن لیگ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کے دوران گلریکس پولیمر کے سجاد احمد کے ہمراہ گھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبر پختونخوا مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر الیاس آفریدی کابینہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایرانی قونصلیٹ برائے سپورٹس و ثقافت علی یوسفی سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر جہانزیب صدیقی کو تحفہ دے رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا جوجسٹوایسوسی ایشن کے صدر حسین خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے چیئرمین ملک خان مرجان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی چترال کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ نور خان ائیر بیس پر ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی سول سیکرٹریٹ میں محکمانہ اجلاس کی صدارت پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام چونگی امر سدھو میں منعقدہ قرآن و سنت کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران صاف پانی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ راولپنڈی کے صدر احمر زمان خان نو منتخب میئر سردار نسیم خان کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔
راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔
راولپنڈی: بنی روڈ پر کمسن بچہ چنگچی چلاتا ہوا جا رہا ہے جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔
راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔
راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کوارٹرز میں کراچی آپریشن کی تازہ ترین صوتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
حافظ آباد: صوبائی سیکرٹری زراعت محمد محمود اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: کمانڈنگ آفیسر ایس سی او لیفٹیننٹ عاقب نصیر انٹرن شپ مکمل کرنے والی طالبہ سندس نثار کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
صوابی: گلوکار درویش کے قاتل پولیس کی حراست میں ، کارنر میں مقتول کی فائل فوٹو۔
اسلام آباد: ہمایوں جمشید، جنید جمشید کی میت وصول کرنے کے لیے دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہمایوں جمشید اپنے بھائی کی میت لینے کے لیے پمز ہسپتال پہنچ گئے انکے ہمراہ مولانا طارق جمیل بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباس دو فریقین کے مابین معاہدے کے لیے جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کی جا رہا ہے۔
لاہور: عدلیہ بچائے کمیٹی، ورلڈ پاسپان ختم نبوت تحفظ پاکستان کے زیر اہتمام طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعہ سزا دینے کے لیے احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پروفیسرز اینڈ لیکچررایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جمع شدہ رقم پر منافع بحال کرنے کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور ترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کی قیادت میں وفد کا چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انورترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کو ریلوے کی جانب سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان شہر میں سفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیرہ گجراں کے قریب رنگ روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔