Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 19 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: شہری ریڑھی بانے سے پرانے جوتے خریدنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری ریڑھی بانے سے پرانے جوتے خریدنے میں مصروف ہیں۔
پیر
19
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
19
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
خیرپور: سندھ منسٹر انڈسٹریز منظور حسین وسان ڈی سی او آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
خیرپور: سندھ منسٹر انڈسٹریز منظور حسین وسان ڈی سی او آفس میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے رافا مشن انٹرنیشنل کے چیئرمین پاسٹر سلیمان منظور کرسمس امن ریلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں سندھ ٹیسٹنگ سروس (پی) لمیٹیڈ کے سی ای او ڈاکٹر ڈینس کمار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے رافا مشن انٹرنیشنل کے ارکان کرسمس امن ریلی کے حوالے سے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی سے گورنر ہاؤس میں کور کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش چاول خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
ملتان: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
ملتان: محنت کش خواتین جھاڑو بنانے میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک شخص بیل گاڑی پر چارہ لادھے جا رہا ہے۔
ملتان: رات کے وقت میٹرو بس اسٹیشن کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک دکاندار گاڑی کے پرانے ٹائر صاف کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک کی سیرو تفریح کے لیے آئے شہری منی ٹرین کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور : ضلع کچہری کے قریب غیر قانونی موٹر سائیکل سٹینڈ کا منظر۔
لاہور: دکاندار ہاتھ سے بنائی گئی اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور: مزدور روحانی رہنما مہاراجہ رنجیت سنگھ کی آرام گاہ کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: دکاندار ہاتھ سے بنائی گئی اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور: محنت کش نئے ٹینٹ کی سلائی کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
حیدر آباد: محنت کش فٹ پاتھ پر بیٹھے چکھ بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے کوئلوں پر چھلیاں بھون رہا ہے۔
کراچی: مزدور کورنگی فلائی اوور کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کچرے کے ڈھیر کو لگائی گئی آگ سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
اسلام آباد: مسیحی نوجوان کرسمس کی آمد کے سلسلے میں گلیاں اور محلے سجانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مسیحی نوجوان کرسمس کی آمد کے سلسلے میں گلیاں اور محلے سجانے میں مصروف ہیں۔
چنیوٹ: جدید انداز سے کی گئی کاشتکاری کا ایک منظر۔
لاہور: ایک شہری اپنے بچے کی تصویر بنا رہا ہے۔
لاہور: شہری شاہی قلعہ کی سیر کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں موجود برطانوی دور کا مورچہ۔
لاہور: ایک آرٹسٹ قائد اعظم کی تصویر کے فائنل مراحل طے کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے گھر کاچولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا اہلکار ائیرپورٹ روڈ پر نئی سٹریٹ لائٹس لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک بچہ اپنے سائیکل پر سلنڈر رکھے گیس بھروانے کے لیے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار کینو کا جوس فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار سڑک کنارے روایتی انداز سے کھانا بنا کر فروخت کر رہا ہے۔
مظفرآباد: جامعہ کشمیر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کا پیپلز پارٹی کی ضلعی صدر شگفتہ نورین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
میرپور: آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و حرفت نورین عارف نیو انڈسٹری ایریا میں فیکٹری کا معائنہ کر رہی ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکرز یونین کے زیر اہتمام عید ملادالنبی ﷺ کے حوالے سے تقریب میں جسٹس (ر) تنویر احمد خان ، خورشید احمد ، یوسف بلوچ اور دیگر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز اور پی بی آئی ٹی سی ای او ہارون شوکت مفاہمتی یاداشت کے سمجھوتے پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار سردی کی شدت سے بچنے کے لیے مفلرخرید رہا ہے۔
لاہور: منڈی فیض آباد کے رہائشی قبصہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شامل حلب میں مسلمانوں پر بمباری اور مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: حاجی کیمپ کے قریب بند سی این اسٹیشن پر ریڑھی بانوں نے قبصہ کر رہے ہیں۔
لاہور: دہلی دروازے کے باہر قائم تجاوزات کا منظر۔
لاہور: دہلی دروازے کے باہر قائم تجاوزات کا منظر۔
لاہور: سی آئی اے کوتوالی کی عمارت پر قومی اور محکمہ پولیس کے پرچم غائب ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے بریگیڈیئر طاہر ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: میونسپل کمیٹی ملازمین کمیٹی کے چیئرمین تحصیل ممبر ملک میر حیات خان تحصیل کونسل بنوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: اسلامیہ یونیورسٹی میں صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمدغنی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو ڈگریاں دے رہے ہیں۔
پشاور: اہلسنت والجماعت پاکستان کے صدر علامہ اورنگزیب فاروقی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کل بل سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سینئر نائب صدر الاؤالدین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (فاٹا) کے صدر فواد آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔