Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: ایک مالی گارڈن میں پھول لگا رہا ہے۔
لاہور: ایک مالی گارڈن میں پھول لگا رہا ہے۔
بدھ
28
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
28
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ اکبر خان صوبائی حکومت کی طرف سے نجی پاور کمپنی کے ساتھ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے اراضی کی فراہم کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ملگری استاذان کے صدر گل ملوک وزیر کی قیادت میں اساتذہ وفد ایس ڈی او سے ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: متاثرین باجوڑ ایجنسی و پارا چنار مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جی ایم زنگ سنٹر فیصل نثار اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر زرتاش یونیورسٹی حدود میں جدید ترین کسٹمر سروس سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈی سی او محمد علی رندھاوا ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شاردہ: بریگیڈیئر احتشام تہجیاں میں منی ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ ونگ پی ایم ایل (ن) قومی امن کمیٹی کے زیر اہتمام قومی یکجہتی یوتھ برائے امن سیمینار کے موقع پر ایم این اے وحید عالم، خرم روحیل اصغر و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ٹرین دی ٹرینر پروگرام کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ ، سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال، ڈی جی سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن اور غیر ملکی وفد کے ارکان کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تاجر ونگ کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان سے سبکدوش ہونے والے لاہور میں چین کے قونصل جنرل مسٹر یوبورین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری اپنے والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ایک بچے خطرناک انداز سے کھیل کود میں مصروف ہے۔
سیالکوٹ: کسان گدھے پر چارہ رکھے جا رہا ہے۔
سیالکوٹ: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
کراچی: وزارت انسانی حقوق کی مشیر خدیجہ علی ایک ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون خشک میوہ جات فروخت کر رہی ہے۔
حیدر آباد: ایک کمہار تندور بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک کمسن بچے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے ہتھ ریڑھی پر گاجریں فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک لائن میں پرواز کرتے ہوئے کبوتر دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک نوجوان سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک پسند کر رہا ہے۔
حیدر آباد: خواتین پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر مفلر فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک شخص کبوتروں کو دانا ڈال رہا ہے۔
ملتان: کسان ٹرالی میں گنے لوڈ کر رہے ہیں۔
ملتان: کسان سبزیوں پر سپرے کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ایک نوجوان دکاندار فروخت کے لیے فینسی آئینہ سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک مزدور کیمیکل والے ڈرم دھونے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: محنت کش لکڑی کے فرنیچر کی تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہے۔
چنیوٹ: حضرت مفتی فضل کریم کے 76ویں عرس کے موقع پر چادر پوشی کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ پینٹنگ والی دیوار کے قریب سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: ایک ایک موٹر سائیکل سوار دیوار پر بنائی گئی پینٹنگ کے قریب سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: خشک سردی کے باعث روڈ کنارے لگے درخت سوکھے پڑے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع کاروباری طبقہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع کاروباری طبقہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع کاروباری طبقہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع کاروباری طبقہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع کاروباری طبقہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزب کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک ظفر اقبال سوینئیرپیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت اوپن یونیورسٹی لاہو کیمپس میں ریجنل ڈائریکٹر رسول بخش بہرام طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی سابق پارلیمینٹرین حاجی محمد نواز کو ان کی بطور کوآرڈینیٹر اوپی سی تقرری کی دستاویزات دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں ڈی سی اوز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات میاں یاور زمان فارسٹ کمپلیکس میں میں ورکنگ پلان و مانیٹرنگ سے متعلق شعبہ کے افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد ارشد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ترکی کی وزارت صحت کے ارکان صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ میڈیکل سٹور ڈ پو گلبرگ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب کمسٹ کونسل کے اجلاس سے شہزاد احمد خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان پتوکی میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے لیے نرسریوں کا معائنہ کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام قومی یکجہتی یوتھ سیمنار برائے امن میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: لیسکو کے اہلکار حفاظتی اقدامات کے بغیر ہائی وولٹیج لائنوں پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور مسافروں کی سہولیات میں مزید اضافہ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام سوزوکی وٹارا پولو کپ کے دوسرے روزڈالر ایسٹ اور ماسٹر پینٹس /نیو ایج کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: ایک شخص ایل پی جی سلنڈر رکشے میں رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو واجد علی کاظمی لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر حمید خان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیمپل روڈ پر رہائشی علاقہ میں ایل پی جی گیس فلنگ کا کاروبار کیا جا رہا ہے ساتھ لکڑی کا ٹال بھی موجود ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے سڑک کنارے سائیکل مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون ریڑھی پر خشک میوہ جات فروخت کررہی ہے۔
لاہور: ایک بے گھر شخص شدید سردی میں سڑک کنارے کھلے آسمان تلے لیٹا ہوا ہے۔