Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 دسمبر 2016 کی تصاویر
بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ..
بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
جمعہ
30
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
30
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
ہنگو: بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار سڑک کنارے نصب کیے گئے دو بم ناکارہ بنانے کے بعد میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حیدر آباد: بشپ کلیم جان حیدر آباد پہنچنے والی سپیشل کرسمس ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خشک سالی سے نجات کے لیے نماز استسقاء کی ادائیگی کے بعد دعا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: خشک سالی سے نجات کے لیے نماز استسقاء ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ایم این اے چوہدری محمد طفیل جٹ اور چوہدر ی محمد ارشد جٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاندا نادرا ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاندا نادرا ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: دو محنت کش پھیری لگا کر کوٹ فروخت کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک محنت کش بچوں کی نئی سائکلیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور: نوجوان محنت کش سڑک کنارے بیٹھا جوتے مرمت کر رہا ہے۔
چنیوٹ: کارپینٹر لکڑی کا دروازہ بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: خواتین ریڑھی بان سے بچوں کے جوتے پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: جنگلی کبوتر دانا چن رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان لڑکے ریلوے ٹریک پر کسے خطرے سے بے خبر پتنگ اڑا رہے ہیں۔
حیدر آباد: تاریخی پکا قلعہ کی خستہ حال دیوار انتطامیہ کی توجہ کی منظر ہے۔
لاہور: ایک مزدور تاریخی عمارت چوبرجی کی سجاوٹ کے لیے ٹائلیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک مزدور تاریخی عمارت چوبرجی کو رنگ کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے شہری لکڑیاں جلا کر آگ سیک رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔
لاہور: صبح کے وقت دھند نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سکول بیگ بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: محنت کش سکول بیگ بنانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک مزدور روایتی انداز سے بنائی گئی عمارت کو پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے علاقہ میں گندے نالے کے ساتھ ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ سے خواتین گزر رہی ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔
راولپنڈی: رات کے وقت فیض آباد انٹر چینج کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: دوپہر کے وقت آسمان پر چائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے خشک میوہ جات سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کوٹ پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کوٹ پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ہربنس پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیرہ غازی خان کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک پہلوان سخت سردی کے باوجود اکھاڑے میں سہاگہ پھیر کر اپنی تیار کر رہا ہے۔
لاہور: تاریخی شاہی قلعہ کی سیر کے لیے آنیوالے بچے شاہی چوبداروں کا روپ دھارنے والوں کے ہمراہ تصویر بنوا رہے ہیں۔
لاہور: ایک موریہ پل پر ریلوے ٹریک پر کام کرنیوالے ملازمین ایک طرف ہو کر ٹرین کے گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک واڈن قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ، اراکین صوبائی اسمبلی یعقوب ندیم سیٹھی اور حاجی نعیم صفدر انصاری ہیلتھ کونسل اجلاس کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلویز کی جانب سے اپنے ملازمین کے لیے لاہور میں گڑھی شاہو اسٹیڈیم روڈ پر جدید ترز کے فلیٹس کی تعمیر کا منظر۔
لاہور: ملتان روڈ پر زیر تعمیر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پلر کے ساتھ بیل بندھا ہوا ہے۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ٹرین دی ٹرینرز پروگرام کی اختتامی تقریب میں ماہرین بیورلے برٹن، برائن سٹیل و دیگر کا ڈی جی سپورٹس ذواالفقار احمد گھمن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام وٹارا پولو کپ کے سلسلے میں زیڈ ٹی بی ایل اور آرمی کولٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام وٹارا پولو کپ کے سلسلے میں پیبل بریکرز اور ڈالر ایسٹ کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
راولپنڈی: فرید حسین شاہ و اہل علاقہ کا انجمن تاجران محمد بازار کڑی روڈ کے منتخب صدر خالد خان جنرل سیکرٹری سید قمر حسین شاہ کو مبارک باد کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔