Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: انجمن تاجران خدمت گروپ ہال روڈ کے صدر بابر محمد دیگر ..
لاہور: انجمن تاجران خدمت گروپ ہال روڈ کے صدر بابر محمد دیگر عہدیداران کے ساتھ لاہور پریس کلب کے صدر محمد شہباز میاں کو دوبارہ منتخب ہونے پر پھول پیش کر رہے ہیں۔
ہفتہ
31
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ہفتہ
31
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: سال 2016ء کے آخری سورج کے غروب کا منظر۔
لاہور: سال 2016ء کے آخری سورج کے غروب کا منظر۔
راولپنڈی: ایک محنت کش پھیری لگا کر بچوں کے لیے لچھے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سال 2016ء کا آخری غروب آفتاب۔
اسلام آباد: درختون پر لگے کینو دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کنٹرولرز امتحانات اور آئی ٹی سربراہان جدید طرز تعلیم بارے اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: کنٹرولرز امتحانات اور آئی ٹی سربراہان جدید طرز تعلیم بارے اجلاس میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے نازیہ پروین راول ٹاؤن کے نو منتخب میئر سردار نسیم خان سے ان کے عہدے کا حلف لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے نازیہ پروین نو منتخب ڈپٹی میئر چوہدری طارق سے ان کے عہدے کا حلف لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: نو منتخب میئر سردار نسیم خان اور ڈپٹی میں چوہدری طارق دیگر کے ہمراہ تقریب حلف برداری کے موقع پر ہاتھ اٹھا کر اپنے ہامیوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے نازیہ پروین نو منتخب میئر سردار نسیم خان اور ڈپٹی میئر چوہدری طارق قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کرکٹ کوچنگ اکیڈمی وحدت روڈ میں انٹرا اکیڈمی میچ کے بعد کھلاڑیوں و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نیو کیمپس میں سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ہاسٹلز کا دورہ کر رہے ہیں۔
قصور: نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خاں حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے نازیہ پروین راولپنڈی نو منتخب میئر سردار نسیم خان سے ان کے عہدے کا حلف لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سال 2016کے آخری غروب آفتاب کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دالحکومت میں سال 2016کا آخری غروب آفتاب۔
اسلام آباد: وفاقی دالحکومت میں سال 2016کا آخری غروب آفتاب۔
اسلام آباد: وفاقی دالحکومت میں سال 2016کا آخری غروب آفتاب۔
اسلام آباد: وفاقی دالحکومت میں سال 2016کا آخری غروب آفتاب۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے صدقے کا گوشت فروخت کرنے والے بچے گنے چوس رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی شاہی قلعہ کے اندرونی احاطہ میں کھدائی کے بعد پڑا مٹی کی ڈھیر انتظامیہ کی توجہ کو منتظر ہے۔
لاہور: بلدیاتی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد ٹاؤن ہال میں تقریب حلف برداری کے لیے موجود ہے۔
لاہور: لارڈر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ٹاؤن ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ہاتھ ہلا کر اپنے حامیوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: لارڈر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ٹاؤن ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی میئرز ٹاؤن ہال میں اپنے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: لارڈر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی میئرز ٹاؤن ہال میں اپنے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔