Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک شخص سائیکل پر سامان باندھے اپنی منزل کی جانب کامزن ..
لاہور: ایک شخص سائیکل پر سامان باندھے اپنی منزل کی جانب کامزن ہے۔
جمعرات
5
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
5
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور ریفارم پروفیسر احسن اقبال وائس چانسلر کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک مزدور روڈ لائنز لگانے میں مصروف ہے۔
سیالکوٹ: دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سیالکوٹ: ایک خاتون اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے سبزی فروخت کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری میں چھائے بادلوں کے دوران غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے شہری آگ سیک رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے ڈھولچی آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاندان کے افراد سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: شدید دھند نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک ریڑھی بان خوبصورت انداز میں کینو فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور: غیر ملکی خواتین لاہور میوزیم میں لگی تصویریں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایک خوبصورت پرندہ ٹہنی پر بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: ایک شخص کسی خطرے سے بے خبر سائیکل اٹھائے ریلوے لائن کراس کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک کسان شدید دھند کے دوران بھینسوں کا چارہ لیے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر محنت کش چارپائی کے پائے کی تیاری میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: مچھلی فروش مچھلی کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چھلیاں بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ خاتون کھیتوں میں سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ایک دوکاندار پرانے گرم کپڑے فروخت کے لیے لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: شہری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے دوران مزدور جین مندر چوک میں کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: چینی کمپنی کا اہلکار سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے میں مصرف ہے۔
لاہور: لیسکو اہلکار تاروں کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: ریڑھی بان شکر قندی فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ سیک رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک مزدور آر پی او ہاؤس کی دیوار پر سجاوٹی پیس نصب کرنے میں مصروف ہے۔
مظفر آباد: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری یوم حق خود ارادیت کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: ایجنسی سپورٹس مینجر فضل اکبر خلجی سلارزئی فٹبال ٹورنا منٹ کے ونر کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: المحمدیہ سٹوڈنٹس پر امریکی پابندیوں کے خلاف طلبہ مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان غزالی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب (کامیاب لوگ) کی تقریب پذیرائی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ چلڈرن ہسپتال میں نیو کلیئر میڈیسن اور جدید ڈائیگناسٹک سنٹر شروع کرنے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انٹر نیشنل کوچ مسٹر برناڈموس سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے ملاقات کر رہے ہیں، ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز ظہیر عباس بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان وفد سے خطاب کر رہے ہیں، صدر عبدالباسط بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور:یوتھ فارم فار کشمیر کے کارکنان اقوام متحدہ سے حق خود ارادیت کی منظور کردہ قرارداد پر عملدرآمد کروانے کے لیے پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: فریڈم فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام میڈیا و جدید ذرائع ابلاغ کے مفید استعمال پر تقریب کی صدارت ڈاکٹر مصباح ظفر کر رہی ہیں جبکہ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر شفیق جالندھری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور جنرل صادق علی اور دیگر سول و عسکری قیادت شریک ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور جنرل صادق علی اور دیگر سول و عسکری قیادت شریک ہے۔
لاہور: منڈی دار ہربٹن کے رہائشی مسقط میں قید اپنے پیارے کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس ٹریفک وارڈنز کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار سمٹ مینار کے احاطے میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: شہری میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کنٹینر پنجاب اسمبلی کے سامنے کھڑے ہیں۔
لاہور: لٹن روڈ پر دو بلیاں سردی کی شدت کم کرنے کے لیے دھوپ میں بیٹھی ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمد راغب نعیمی کے ساتھ مختلف مدارت کے مفتیان کرام اور اساتدہ کا مشاورتی اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: طالبعلم ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ترک سفیر صادق بابر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا ٹی ڈی پیز کی واپسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور ریفارم پروفیسر احسن اقبال وائس چانسلر کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر سے امجد محمود کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے خارجہ امور کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ایک عوامی پٹیشن پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف ایف سی کے شعبہ سی ایس آر کے سربراہ بریگیڈیئر (ر) عابد محمود یو این ڈی سی بزنس ایکسیلینس ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت کے موقع پر عالمی توجہ مبذول کرانے کے لیے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
بھمبر: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت کے موقع پر عالمی توجہ مبذول کرانے کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان فارماسسٹس مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: علمدار روڈ پر ریڑھی بان امرود فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: مشن روڈ پر ایف سے اہلکا ر گاڑی کو چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان ویمن بزنس فورم کے زیر اہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق سینیٹر و قبائلی رہنماء میر لشکری رئیسانی بلوچستان ویمن بزنس فورم کے زیر اہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں فرزانہ مینگل کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق سینیٹر و قبائلی رہنماء میر لشکری رئیسانی بلوچستان ویمن بزنس فورم کے زیر اہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں شہید باز محمد کاکڑ کے بھائیوں کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق سینیٹر و قبائلی رہنماء میر لشکری رئیسانی بلوچستان ویمن بزنس فورم کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔