Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 6 جنوری 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک محنت کش لکڑی کی مدد سے سجاوٹی اشیاء بنانے میں ..
لاہور: ایک محنت کش لکڑی کی مدد سے سجاوٹی اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
جمعہ
6
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
6
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران سینیٹر مائیکل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
نتھیا گلی: سال 2017ء کی پہلے برفباری سے شہری لطف اندوزہو رہے ہیں۔
ملتان: ایک دکاندار فینسی برڈ فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک شخص فروخت کے لیے فینسی مچھلیاں فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: شہری فینسی برڈ دیکھنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: ٹرین اور چنگچی رکشے کے تصادم کے بعد متاثرہ چنگچی رکشے کا منظر۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ کاریگر گھاس کاٹنے والی مشین مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ سیک رہے ہیں۔
لاہور: ایک نو عمر بچہ فروخت کے لیے قطلمہ فرائی کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری ٹال سے کوئلے خرید رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دن کے وقت چھائی دھند کا منظر۔
فیصل آباد: شہری کرسمس کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی کرسمس ٹرین میں لگی تصویروں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر کسان بھینسوں کا چارہ کاٹنے میں مصروف ہے۔
سیالکوٹ: دوپہر کے وقت جاری شدید بارش کا منظر۔
فیصل آباد: مچھلی فروش مچھلی بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: شدید دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
فیصل آباد: کرسمس ٹرین کے فیصل آباد پہنچے پر شہری بڑی تعداد میں ٹرین دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔
فیصل آباد: کرسمس ٹرین کے فیصل آباد پہنچے پر شہری بڑی تعداد میں ٹرین دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔
راولپنڈی: سردی کے شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہری مچھلی خریدنے کے لیے ایک دکان پر جمع ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار فروخت کے لیے مچھلی فرائی کر رہا ہے۔
لاہور: مچھلی فروش مچھلی کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: مچھلی فروش مچھلی کی صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص بارش کے دوران چھتری تانے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار دوران بارش برساتی پہنے اپنے منزل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: مچھلی فروش مچھلی کی صفائی میں مصروف ہیں۔
لاہور: مچھلی فروش مچھلی کی صفائی میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعداد بارش سے بچنے کے لیے ایک شیلٹر کے نیچے جمع ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اگے طلال چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان پولیو مہم کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان بورڈ آف گوورنرز ڈی پی ایس کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام نیو ائیر پولو کپ 2017ء کے چوتھے روز احسن اینڈ کو اور نور پر کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات و ماہی پروری میاں یاور زمان فشریز ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مناواں میں فش ہیچری کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کی اسلام ، مسلمانوں اور ارض حرمین الشریفین کی سلامتی کے لیے خدمات پر امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس ، حافظ طاہر محمود اشرفی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران سینیٹر مائیکل ہیومن رائٹس کے ٹائٹل سانگ”روتی آنکھ کے آنسو “ کا افتتاح کر رہے ہیں۔