Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 14 جنوری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دکاندار پرانے گرم کپڑے ..
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دکاندار پرانے گرم کپڑے فروخت کر رہا ہے۔
ہفتہ
14
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
14
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن اسٹنس میں موٹر سائیکل اور ٹیبلٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں ریلوے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی ششماہی کار کردگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات خان کو سبکدوش ہونیوالے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی روایتی چھڑی سونپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے نوجوان آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے نوجوان آگ تاپ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک مزدور فٹ پاتھ پر بیٹھا روایتی ٹوکریاں بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری شدید دھند میں بس سٹاپ پر کھڑا بس کا انتظار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خاندان کے افراد چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خاندان کے افراد چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں سائیکل پر رکھ کر لیجار ہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے پرانے جوتے فروخت کے لیے سٹال لگے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے جوتوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان اور رکن صوبائی اسمبلی نعیم صفدر انصاری ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے چیئرمیں چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور اور میاں محمود الرشید انکی بھانجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر کو آن لائن لرننگ مینجمنٹ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے پرائمری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر اور ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونیوالے ٹریفک وارڈن کی میو ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان کا طلباء کے 100رکنی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈھولچی اور شہری سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے آگ جلا کر ہاتھ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: جمہوری وطن پارٹی کے چیئرمین شاہ زین بگٹی ڈیفنس میں کامران عثمانی کی رہائشگاہ پر پارٹی کے صوبائی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلویز ورکرز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلویز ورکرز یونین کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران یونین قائدین اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر شخص اپنی معذور اہلیہ کو وہیل چیئر پر بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص سائیکل پر دیگ اور پرانے ٹائر لیکر جا رہا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان بھوننے کے لیے سٹے سے دانے اتار رہا ہے۔
اسلام آباد: برطانوی سفیر تھام ڈریو کا گریٹ ڈبیٹ 2016کے ونر ونرطہٰ احمد، رنر اب نورالصبا اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: برطانوی سفیر تھام ڈریو کا گریٹ ڈبیٹ 2016کے ونر ونرطہٰ احمد اور رنر اب نورالصبا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لکی مروت: ڈپٹی کمشنر بختیار خان بچے کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر سماجی بہبود نورین عارف پٹہکہ دورہ کے دوران اپنے آبائی علاقے کے حوالے سے وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان کو بریف کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔