Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 فروری 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو ..
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجا رہا ہے۔
جمعرات
2
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
2
فروری
2017
کی مزید تصاویر
ملتان: ریلوے اہلکار ریلوے ٹریک کو مرمت کررہے ہیں۔
ملتان: بچے گلی میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون اپنا اور اپنے گھروالوں کا پیٹ پالنے کے لیے کھلونے بنا رہی ہے۔
ایبٹ آباد: مری روڈ پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں غیرقانونی موٹرسائیکل سٹینڈ کی وجہ سے ٹریفک کی راونی متاثر ہے ۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ایک تماش بین ریچھ کا تماشا دکھا کر لوگوں کو محضوض کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب نیشنل پارک کے ملازمین شیرنی کے بچے دکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش سڑک کنارے عینکوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: ایک متاثرہ خاتون سڑک کنارے بیٹھی مدد کی اپیل کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک معذور شخص سڑک کنارے فٹ پاتھ پر بھیک مانگ رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شخص اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیا اٹھائے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک نوجوان پھولوں کے گلدستے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک نوجوان پھولوں کے گلدستے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش پھیری لگا کر غبارے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک دھوبی کپڑے دھونے کے بعد خشک کرنے کے لیے سڑک کنارے دھوپ میں ڈال رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے تازہ فروٹ کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: بچے سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: بچے سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: ایک مالی سڑک کنارے لگے پودوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بینٹر آویزاں کیا گیا ہے۔
فیصل آباد: خانہ بدوش خاندان کے افراد کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ایک بزرگ کسان کھیت میں روزمرہ کام میں مصروف ہے۔
لاہور: خانہ بدوش فیملی نے برتن دھونے کے بعد سٹینڈ پر لگا رکھے ہیں۔ب
لاہور: کسان کھیتوں سے گاجریں چننے کے بعد دھو رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شریک طلباء وطالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور:وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایکسپو سنٹر میں 31ویں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور:وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایکسپو سنٹر میں 31ویں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور:وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی ایکسپو سنٹر میں 31ویں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: طالبات نیشنل کالج آف سپورٹس میں منعقدہ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شریک طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لڑکیاں نیشنل کالج آف آرٹس میں طلبہ کے تیار کردہ فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے انٹر نیشنل ٹریڈ سینٹر جنیوا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانکاگونزالے مصافحہ کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے سابق اسپیکر سردار علام صادق ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل سینٹرل جیل کراچی کے دورے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبداقادر بلوچ امیر قطر کی جانب سے پیش کی جانیوالی دس ایمبولینس کی کنجیاں قطری سفیر سے وصول کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ممبر جموں کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے محمد خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے انٹر نیشنل ٹریڈ سینٹر جنیوا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانکاگونزالے ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: احتجاج کے باعث صادق آباد کے تاجروں نے دکانیں بند کر رکھی ہیں۔
راولپنڈی: تاجر برادری و اہل علاقہ بڑھتی وارداتوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ صادق آباد و اشرف ٹاؤن چوکی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تاجر برادری و اہل علاقہ بڑھتی وارداتوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ صادق آباد و اشرف ٹاؤن چوکی کیخلاف ٹائر جلا کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: تاجر برادری و اہل علاقہ بڑھتی وارداتوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ صادق آباد و اشرف ٹاؤن چوکی کیخلاف ٹائر جلا کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔