Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک معذور ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہا ہے۔
لاہور: ایک معذور ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہا ہے۔
جمعہ
3
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
جمعہ
3
فروری
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف ، سابق گونر سندھ جسٹس سعید الزمان صدیق (مرحوم) کی فیملی سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
نوری آباد: وزیر اعظم نواز شریف حیدر آباد ایم 9موٹروے کا معائنہ کر رہے ہیں، گورنر سندھ ، ڈی جی ایف ڈبلیو او بھی ہمراہ ہیں۔
نوری آباد: وزیر اعظم نواز شریف کراچی، حیدر آبادموٹروے کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
نوری آباد: وزیر اعظم نواز شریف کراچی، حیدر آبادموٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوری آباد: وزیر اعظم نواز شریف کراچی، حیدر آبادموٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر محنت کش فروٹ منڈی میں ٹرالے سے گنے اتار رہا ہے۔
اسلام آباد: خواتین پلاسٹ کے لفافوں میں رکھی گئی مچھلیوں میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار آسٹریلین طوطے اور فینسی پرندے لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: شہری مچھلی خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد:خانہ بدوش خاندان خیمہ بستی بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد:خانہ بدوش خاندان خیمہ بستی بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ہائی وے پر بورڈ آویزاں کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ہائی وے پر بورڈ آویزاں کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے ایک کچرے سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار نئے پودے لگانے کے لیے کیاری تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ہائی وے پر بھارت کی طرف سے کشمیری عوامی پر مظالم کی ایک تصویرآویزاں کی گئی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام کیمپس پل پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے دورہ پر آئے نائجیرین صحافیوں کے وفد کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائرکٹر جنرل ذورالفقار احمد گھمن قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد گھمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین گریٹر اقبال پارک میں بیٹھے کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں ہونیوال پنجاب گلگت بلتستان فیوژن فیسٹیول میں ایک غیر ملکی خاتون اپنے بچوں کے ہمرا شریک ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا محمد عبدالخبیر آزاد یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب گلگت بلتستان فیوژن فیسٹیول 2017ء میں لگے ایک پان کے سٹال سے شہری پان خرید رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب گلگت بلتستان فیوژن فیسٹیول 2017ء میں لگے ایک سٹال پر خاتون مکئی کی روٹا بنا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یوسف اور پیرزادہ شہزاد مقبول بھٹہ و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نائجیریا کا میڈیا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مس آرنچاگنزیلیز کی قیادت میں انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر جنیوا کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
بنوں: میونسپل کمیٹی چہارم ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
بنوں: ڈومیل وزیر قبائل کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطانہ راجہ سے ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اطلاعات گلگت بلتستان اقبال حسن پنجاب گلگت بلتستان کلچرل فیوژن فیسٹیول میں شریک ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین پی سی ایس آئی آر میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر اپنے پنجرے میں چہل قدمی کر رہا ہے۔
لاہور: ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ میں مقامی ٹیمیں دوستانہ میچ کھیل رہی ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک می حدود میں واقع قومی ترانے کے خالف حفیظ جالندھری کے مزار کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شہری گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایک خاتون کھلاڑی ٹینس کی پریکٹس کے دوران شارٹ کھیل رہی ہے۔
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور گریژن میں افسروں اور جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور گریژن میں یادگار شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ریلویز مسز پروین آغا ہیڈ کوارٹر آفس ریلوے کی ذیلی کمپنی پراکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے تعمیراتی کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل کمیشن برائے حقوق خواتین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے پرائمری اینڈ سکنڈری ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران ندیر اپنے وفد کے ہمراہ ترکی کے وزیر صحت ڈاکٹر رسپ اکدگ اور انک ٹیم سے انقری میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ترکی کے وزیر صحت ڈاکٹر رسپ اکدگ پنجاب کے وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کو ترکی کے دورہ کے موقع پر یادگاری سوینیئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: فوٹو آف میٹروبس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان اور سیکرٹری انفامیشن راجہ جہانگیر انور کا شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک آزادی جموں کشمیر کی طرف سے حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرے کے موقع پر ابوالہاشم ربانی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔