Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 فروری 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: کچی آبادی کے رہائشی بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کچی آبادی کے رہائشی بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
جمعہ
10
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
جمعہ
10
فروری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین اور وزیر بہبود آبادی ذکیہ شاہنواز خصوصی کمیٹی و ویمن ایمپاوومنٹ پیکج 2017ء کے اجلاس ک صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان ای سی ای کلاس رومز کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر محمد ناصر حمید خان کا پاکستان کمپیوٹر ایسوسی اینش کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل ناظمین آرگنائزیشن کمیٹی کے زیر اہتمام (اے ڈی آفس) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پارا چنار یوتھ الائنس کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عثمان ترائی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سی ایم سٹریٹیجک ریفارمز یونٹ کے ڈائریکٹر جنرل سلمان صوفی، شرمین عبید چنائے اور روبینہ شاہین کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: کسان بوریوں میں آلو پیک کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدور گڑ بنانے کے لیے گنے کا رس پکا رہے ہیں۔
ملتان: ایک شخص سڑک کنارے چھپکلی کی تیل فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے پپیتا فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک دکاندار حکے بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان بیر فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش کندھوں پر تولیے رکھے پھیری لگا کر فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے یو ایس اے کے پولیٹیکل کونسلررابرت کورلسن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر محمد ناصر حمید خان کا پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: فیصل آباد: کے رہائشی انصاف نہ ملنے پر مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چونیاں کے رہائشی قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایک فوٹو گرافر پھولوں کی خوبصورتی کو اپنے کیمرے سے عکس بند کر رہا ہے۔
لاہور: بچے باغ جناح میں جاری پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح جکے ایک حصے میں داخلے پرپابندی کا بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود لگوں کی آمدورفت جاری ہے۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ایک مریض سے طبی سولیات بارے دریافت کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے آزر بائیجان کے سفیر مسٹر علی علیزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے جاپان کے سفیر مسٹر تاکاشی کیورائی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمرود: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان محکمہ جنگلات کی شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر سردار فاروق طاہر سے بلوچ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ ڈاکٹر اختر ندیر وڑائچ ، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر سرور صوبہ کے پہلے تعلیمی ٹی وی چینل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان وزیر اعظم کمیونٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سی ایم ایچ مظفر آباد شعبہ اطفال و آفیسر فیملی بلاک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پائے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس میں مزدور خوبصورتی کے لیے لائٹیں دیوار میں آویزاں کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس میں مزدور خوبصورتی کے لیے لائٹیں دیوار میں آویزاں کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کالج روڈ چائنہ مارکیٹ میں نو پارکنگ کے باعث ٹریفک جام معمول بن چکا ہے۔
راولپنڈی: کالج روڈ چائنہ مارکیٹ میں نو پارکنگ کے باعث ٹریفک جام معمول بن چکا ہے۔
اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ضلعی ترقیاتی سکیموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک کے مرکزی دروازے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شہری خصوصی گاڑی میں سوار ہو کر گریٹر اقبال پار کی سیر کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیشل بچوں کو باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفا ن قیصر شیخ گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایمرجنگ ٹیکنالوجیز ٹاؤن شپ کے دورہ کے موقع پر انڈسٹریل مشین سٹچنگ آپریٹر کورس میں زیر تربیت نوجوان کو تربیت حاصل کرتے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو ملاقات کر رہی ہیں۔