Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: سانحہ لاہور کے سوگ میں کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: سانحہ لاہور کے سوگ میں کیمرہ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
منگل
14
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
منگل
14
فروری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بہزاد محمد اسحاق میو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا صاحب کے احاطہ میں مال روڈ پر ہونیوالے دھماکے میں شہید ہونیوالے عمر ارشاد اور ایک بزرگ شہری کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر ہونیوالے دھماکے مں ی شہید ہونیوالے عمر ارشاد کی نماز جنازہ داتا صاحب کے احاطے میں اد کی جا رہی ہے جبکہ ایک بزرگ شہری کی بھی ساتھ ہی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیراہتمام سانحہ مال روڈ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سانحہ مال روڈ کے سوگ کے باعث ایک معروف شاہراہ سنسان پڑی ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار مال روڈ پر موٹر سائیکل سوار کے شناختی دستاویزات چیک کر رہا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی اداروں نے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے دھماکے کی جبہ کو قناعتیں لگا کر سیل کر رکھا ہے۔
لاہور: سانحہ لاہور کے سوگ مں ہسپتال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: سانحہ لاہور کے سوگ میں ہال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: سانحہ لاہور کے سوگ میں ہال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور: سانحہ لاہور کے سوگ میں پریس کلب کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان گنگا رام ہسپتال میں دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر کی زیر صدارت ادارہ تعلیم و تحقیق میں منعقدہ ڈینز کمیٹی کے اجلاس میں سانحہ لاہور کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین شعبہ سپیس سائنسز میں منعقدہ سپرنگ گالا کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت ، تجارت و سرمایا کاری شیخ علاؤالدین قائداعظم اپیرل پارک کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان لاہور دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونیوالے علی حسن عباس کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ہیلی کالج آف کامرس کے زیر اہتمام پہلی بار منعقدہ انٹر پینیورشپ گالا میں لگائے گئے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: ایک شخص کبوتروں کو دانا ڈال رہا ہے۔
ملتان: ایک دکاندار گنے صاف کرنے میں مصروف ہے۔
ملتان: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
ملتان: مقامی سکول میں ٹیچر اور بچے سانحہ لاہور دھماکہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک نوجوان محنت کش پھیری لگا کر مختلف شیاء فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک معذور شخص اپنا اور اپنے خاندان والوں کا پیٹ پالنے کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
سرگودھا: گورنمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹر کالج اتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
سرگودھا: گورنمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹر کالج اتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
سرگودھا: گورنمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹر کالج اتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
سرگودھا: گورنمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹر کالج اتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
سرگودھا: گورنمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹر کالج اتھلیٹکس چمپئن شپ کے دوران طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: ایک کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک نوجوان دریا کے کنارے نہا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک پینٹر کشتی پر رنگ کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: صحافی برادری کے زیر اہتمام لاہور دھماکہ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: مقامی سکول میں طالبات سالانہ سپورٹس گالہ 2017 کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: مقامی سکول میں طالبات سالانہ سپورٹسگالا 2017 کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: مقامی سکول میں طالبات سالانہ سپورٹس گالا 2017 کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر مقامی سکول کی بچیاں مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: مقامی سکول میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر سٹوڈنٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: مقامی سکول میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر بچے اور بچیاں مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
حیدر آباد: مقامی سکول میں سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر طلبہ و طالبات لاہور دھماکہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد بچی کھانے پینے کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش غبارے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی میں سالانہ بیل ریس کا ایک منظر۔
راولپنڈی: راولپنڈی میں سالانہ بیل ریس کا ایک منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور اڈے میں دیہاڑی کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور اڈے میں دیہاڑی کے منتظر ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس بورڈ پنجاب حنیف عباسی ، ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن و دیگر کا سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس بورڈ پنجاب حنیف عباسی سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ پول کا درہ کر رہے ہیں، مینجنگ ڈائریکٹر ینس پاک امجد خان، اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن بھی ساتھ ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران کیس اتھ سانحہ چیئرنگ کراس کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے امیر جے آئی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی ملاقات کر ہے ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اسٹیٹ کالج آف نرسنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان مسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان مسٹ یونیورسٹی میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیڈرل بورڈ کے 32ویں سالانہ تقریب تقسیم ایوارڈز کے دوران گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف گنگا رام ہسپتال میں پنجاب اسمبلی کے بارہ دھماکے میں زخمی ہونیوالے بزرگ ک عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف گنگا رام ہسپتال میں پنجاب اسمبلی کے بارہ دھماکے میں زخمی ہونیوالی بزرگ خاتون کی عیادت کے موقع پر اسے دلاسہ دے رہے ہیں۔