Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی لاہور ..
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس کی نو منتخب باڈی سے حلف لے رہے ہیں۔
بدھ
15
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
سید علی شاہ گیلانی
بدھ
15
فروری
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما ایم این اے مائزہ حمید سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص پانی کی ٹینکی کندھوں پر اٹھائے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری سوزوکی پک اپ میں خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کے ساتھ لگے درختوں کے پتے جھڑ چکے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کے ساتھ لگے درختوں کے پتے جھڑ چکے ہیں۔
اسلام آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے پرندے فروخت کے لیے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: اسلام آباد کالج فار گرلز میں طالبات سٹیج ڈرامہ پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد کالج فار گرلز میں طالبات پینٹنگ مقابلوں میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد کالج فار گرلز میں طالبات پینٹنگ مقابلوں میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد کالج فار گرلز میں طالبات سٹیج ڈرامہ پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے ہٹا رہا ہے۔
راولپنڈی:انتظامیہ کی غفلت، سڑک کنارے کھجوروں کے سوکھے درخت متعلقہ اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان گنے صاف کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان اسٹرابری کی تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو لفٹر کے ذریعے ہٹا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک شخص بکرے کے بال کاٹ رہا ہے۔
حیدر آباد: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: باچا خان چوک کے قریب سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: باچا خان چوک کے قریب سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدو خاتون کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔
ایبٹ آباد: پاکستان کے پہلے آٹومیٹک سروس اسٹیشن پر کار کی سروس کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: پولیس کے افسران کینسر میں مبتلا بچے عبداللہ نور کو سی ٹی او کا پروٹو کول دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: پولیس کے افسران کینسر میں مبتلا بچے عبداللہ نور کو سی ٹی او کا پروٹو کول دے رہے ہیں۔
لاہور: جشن بہاراں کے سلسلہ میں ایک پینٹر دیوار پر پینٹنگ بنا رہا ہے۔
لاہور: جشن بہاراں کے سلسلہ میں ایک پینٹر دیوار پر پینٹنگ بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت انجینئر خرم دستگیر میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفان صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نجی یونیورسٹی کے سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول میں شریک ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سے ویمن ان سٹرگل کی چیف ایگزیکٹو بشریٰ خالق خواتین ممبرز کی ٹریننگ کے سلسلے میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید جنرل ہسپتال میں سانحہ چیئرنگ کراس میں زخمی ہونیوالوں میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور گورنر سندھ محمد زبیر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان، سید توصیف شاہ حلقہ این اے 126سمن آباد پکی ٹھٹھی میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن و چیئرمین رنگ روڈ اتھارٹی عبداللہ خان سنبل ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے رنگ روڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پولیس اہلکار میڈیکل سٹور مالکان کے دھرنا میں شرکت کرنے والوں کی جامہ تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروف آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: سانحہ مال روڈ میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل و دیگر شمیں روشن کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا کی نا اہلی، احاطہ کچہری میں واقع پول پر لگی بے ہنگم تاریں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس میں پی ایچ اے کی طرف سے لگائی گئی لائیٹوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس میں پی ایچ اے کی طرف سے لگائی گئی لائیٹوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ پولیو سے متلعق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکرزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گنگارام ہسپتال میں چیئرنگ کراس دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکرزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گنگارام ہسپتال میں چیئرنگ کراس دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایک بزرگ شہری نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہا ہے۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکی پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
میرپور: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان میر پور میڈیکل کالج میں شجر کاری کی تقریب کے دوران وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نجیب نقی اور پرنسپل میڈیکل کالج سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نرسز ایکشن کمیٹی کے احتجاج ختم کرانے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نرسز ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نرسز ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: این ٹی ایس کے متاثرین پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز کے سلسلے میں بنوں ریجن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز کے سلسلے میں بنوں ریجن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز کے سلسلے میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین مقابلوں میں کھلاڑی ہائی جمپ لگار ہی ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمود خان قمر زمان سکواش کمپلیکس کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈرگٹ ایکٹ کی منظوری کے خلاف میڈیسن مارکیٹ چنیوٹ بازار میں ہڑتال کے موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں نے خاردار تاریں بچھا رکھی ہیں۔
لاہور: ایوان عدل کے مرکزی دروازے پر کوئی سیکیورٹی اہلکار تعینات نہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں سے تعاون کرنے کی فلیکس آویزاں ہے۔
لاہور: محنت کشوں کے قائد گلزار احمد چوہدری کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے ریلوے ورکز یونین کے رانا سلیم خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائمقام صدر چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
قصور: چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خان کی نئے دفتر آمد کے موقع پر ضلع کی تعمیر و ترقی اور کامیابی کے لیے دعا کی جا رہی ہے، وائس چیئرمین ملک اعجاز احمد خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھے پر ڈرم اوور لوڈ کر کے لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، چیئرمین آبزور ریسرچ فاؤنڈیشن ممبئی، انڈیا سے سدھندرا کلکرنی اور ڈائریکٹرسنٹر عنبرین جاوید”پاک بھارت تعلقات، چیلنجز اور امکانات“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر مرحوم کی یاد میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، علی بدر، رانا ضیاء الرحمن اور احسان وائیں سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایوان عدل میں وکلاء سانحہ مال روڈ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایوان عدل کے باہر قائم موٹر سائیکل سٹینڈ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔