Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں ایرانی ثقافت کی اشیاء ..
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں ایرانی ثقافت کی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
منگل
21
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
21
فروری
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے بزنس مین گروپ کے سربراہ معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی سربراہی میں وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے خاتون کیمپس کے دورہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سوشل میڈیا پر چائے والے کے بعد خوبرو برگر والے کی وائرل ہونیوالے ایک تصویر۔
لاہور: سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام سوشل ویلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ میں مقیم افراد کے معائنہ کے لیے فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا چیک اپ ہو رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام تاجر ایف بی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس پی ملک اقبال پیر ودہائی میں سیکیورٹی کے حوالے سے لاری اڈا کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق راجہ اشفاق سرور 89 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق راجہ اشفاق سرور 89 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں مرغیاں دانا دمکا کھا رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ایڈ ڈرائنگ ٹیچر کلاس لگائے بیٹھا ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے اور خواتین جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: ایک ڈرائیور بڑی مہارت کے ساتھ ٹرالر کو نہر کے پل سے گزار رہا ہے۔
لاہور: ایک معمر شخص حکہ پی رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین نوبہار کینال پر کپڑے دھو رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: سیکیورٹی اہلکار بری امام کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد: سیکیورٹی اہلکار بری امام کے باہر عارضی مورچے میں الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد: سیکیورٹی کے پیش نظر بری امار آنیوالے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: سیکیورٹی اہلکار بری امام کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد: سیکیورٹی اہلکار بری امام کے باہر عارضی مورچے میں الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد: سیکیورٹی کے پیش نظر بری امار آنیوالے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
بہاولپور: مقامی پارک میں کھلاڑی والی بال کھیل رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک مزدور سندھی اجرک خشک کرنے کے لیے دھوپ میں ڈال رہا ہے۔
حیدر آباد: دو شہری ریلوے ٹریک کے نزدیک سائے میں آرام کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور نسوار پیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار چارپائی بن رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش مختلف اقسام کے بیلون فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سیکیورٹی کے پیش نظر ایک پولیس اہلکار گاڑی کی چیکنگ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے دوران پیدل کراسنگ کے لیے زیر تعمیر پل کا منظر۔
اسلام آباد: ایک موٹر سائیکل سوار پیدل کراسنگ والے پل سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: سٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام جاری ہے جبکہ کے آسمان پر چھائے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:ڈاکٹر عکسی مفتی اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک کسان فصلو ں پر سپرے کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیتوں سے مولیاں چن رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک ریڑھی بان خربوزے فروخت کر رہا ہے۔
چنیوٹ: ایک محنت کش اپنی ورکشاپ پر باکس مرمت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک پر رفلیکٹر لائٹیں نسب کرنے کے لیے سوراخ نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش نوجوان کچرے سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے دوران بلڈوزر سے سڑک ہموار کی جا رہی ہے۔