Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 فروری 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: میئر سردار نسیم خان آرٹس کونسل میں انٹر نیشنل ..
راولپنڈی: میئر سردار نسیم خان آرٹس کونسل میں انٹر نیشنل کرائم سین فوٹو اور فرانزک ٹیکنیکس کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ہفتہ
25
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
25
فروری
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو میں خصوصی افراد کا سٹال دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: ایبلٹیز ایکسپو میں خصوصی افراد وزیر اعلیٰ سندھ سیر مراد علی شاہ کے ہمراہ سیلفی بنا رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو میں خصوصی افراد کا سٹال دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو میں سٹال لگائے خصوصی بچوں سے مل رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو میں سٹال لگائے خصوصی بچوں سے مل رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ یبلٹیز ایکسپو میں خصوصی افراد سے مل رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو میں سٹال لگائے خصوصی بچوں کو داد دے رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو 2017کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایبلٹیز ایکسپو 2017کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر معروف صنعت کار ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ سے ان کے دفتر بیگ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرہ بلدیہ وسطی کے تحت فتح باغ نارتھ ناظم آباد میں پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: اے ڈی خواجہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈی آئی خان: آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان کا ڈی آئی خان پولیس افسران و جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ڈی آئی خان: آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
نوشکی: سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل بی این پی نوشکی کو نو منتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کا ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش کے موقع پر خصوصی افراد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش کے موقع پر خصوصی افراد کی بنائی ہوئی دستکاری دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش کے موقع پر خصوصی افراد کی بنائی ہوئی دستکاری دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی عادل ہاؤس مں ی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: الیکٹرانک ورکر اتحاد کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک کی سیر کو آیا شہری ٹائیگر جولی اور اس کے بچوں کی تصویر بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں ٹائیگر جولی کے بچے ماں کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں ٹائیگر جولی کے بچے ماں کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں ٹائیگر جولی کے بچے ماں کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سید نیئر حسین بخاری عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی محل چوک میں بجلی کی تاروں پر گرنے والا بینر کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
کوئٹہ: علمدار روڈ پر ایک شہری ریڑھی بان سے فروٹ خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت مں ی پانی کی قلت کے باعث مزدور ریڑھے پر شہریوں کو پانی سپلائی کے لیے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ایک معمر شخص اپنے بچوں کی کفالت کے لیے کارآمد اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان جیمز اینڈ جولری ڈویلپمنٹ کمپنی کے پروگرام مینجر ندیم احمد باسط لاہور میں جولری نمائش کے انعاقات کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جہانزیب خان کی زیر صدارت صوبے میں ہیپا ٹائٹس کنٹرول و علاجہ کے لیے ہونیواہے اجلاس میں صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر بھی موجود ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سنٹرل پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: احمدی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے کے بعد کوٹلی کا رہائشی آصف پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
کوٹلی: محکمہ ماحولیات کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ساہیوال: کمشنر بابر حیات تارڑ ساہیوال میڈیکل کالج میں پندرہویں دو روزہ بائنیل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان کلچرل ایوننگ کے موقع پر آٹسٹوں کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان کلچرل ایوننگ کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ آرٹسٹوں کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں گلگت بلتستان کلچرل ایوننگ کے موقع پر آرٹسٹ پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو شہید کیپٹن (ر) احمد مبین کو خراجہ تحسین عقیدت کے طور پر انکی والدہ کو اقلیتی برادری کی طرف سے حب الوطنی ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو شہید کیپٹن (ر) احمد مبین کی والدہ سے تعزیت کے بعد شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر رینجرز کے جوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر رینجرز کا اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔

لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر رینجرز کا جوان جی پی او چوک میں الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر رینجرز کی گاڑی گشت کر رہی ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر رینجرز کی گاڑی گشت کر رہی ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پروکلاء کے لیے لائے جانیوالے کھانے کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے وکلاء کی داخلی راستے پر تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال پائنا کے زیر اہتمام ”نئی امریکی انتظامیہ اور پاکستان کی حکمت عملی“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر وکلاء اپنے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار مشکوک افراد کو گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار ناکے پو موٹرسائیکل سوار شہریوں کے شناختی کوائف چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے موقع پر پولیس اہلکار قریب واقع عمارت کی چھت پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پرپولیس اہلکار ٹرک کے ذریعے راستے کو بند کر کے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پرٹرک کے ذریعے ہائیکورٹ کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر وکلاء کی گہما گہمی کا منظر۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر ایک بزرگ وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر وکلاء اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر خاتون پولیس اہلکار داخلی راستے پر وکلاء کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر وکلاء کے شناختی کارڈ چیک کر رہا ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر وکلاء کے شناختی کارڈ چیک کر رہا ہے۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پروقفے کے دوران وکلاء کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور: لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پرخواتین وکلاء وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
پشاور: لائیوسٹاک ایسوسی ایشن کے نو منتخب صوبائی صدر آصف خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی فاٹا کے امیر سردار خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشار: انڈر 23گیمز میں ڈپٹی کمشنر محمد کمال خان کا ڈسٹرکٹ کوہاٹ خواتین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈپٹی کمشنر محمد کمال خان کوہاٹ ریجن میں انڈر 23گیمز کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
پشار: انڈر 23 خواتین گیمز میں شریک ڈسٹرکٹ ہنگو کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گز رہا ہے۔
پشار: انڈر 23 خواتین گیمز میں شریک ڈسٹرکٹ کرک کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزر رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفراقبال جھگرا گندھارا یونیورسٹی کے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونیوالے طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفراقبال جھگرا گندھارا یونیورسٹی کے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونیوالی طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگٹیا بلہا کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں فروغ تعلیم کے لیے مختلف اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کستان خواتین سر وں پر جانوروں کا چارہ اٹھائے جار ہی ہیں۔
حیدر آباد: کستان خواتین جانوروں کا چارہ کاٹ رہی ہیں۔
حیدر آباد: غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
جامشورہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے 16کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
جامشورہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے 16کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرزمیں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
جامشورہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے 16کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
جامشورہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے 16کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔
جامشورہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے 16کانووکیشن کے موقع پر کامیاب طالبات حلف دے رہی ہیں۔
ملتان: مزدور ٹرک پر سبزی رکھ رہے ہیں۔
ملتان: جانوروں کی منڈی میں جانوروں کے بناؤ سنگھار کی مختلف اشیاء فروخت کی جا رہی ہیں۔
ملتان: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت کو کاشت کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹرکے ذیعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
لاہور: کرکٹر سلمان بٹ کا تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپورٹس کلب میں نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: سپورٹس کلب میں کی انتظامیہ کا اہلکار نیزہ بازی گراؤنڈ میں پانی لگا رہا ہے۔

اسلام آباد: 13ویں ویسٹ ایشین بیس بال میچ کے دوران پاکستان اور نیپال کے کھاڑیوں کا ایک انداز۔

اسلام آباد: صوبائی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کا 13ویں ویسٹ ایشین بیس بال کپ ٹورنامنٹ کے موقع پر گروپ فوٹو۔

اسلام آباد: صوبائی وزیر ریاض حسین پیرزادہ گیند پھینک کر 13ویں ویسٹ ایشین بیس بال کپ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر تیارکر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر تیارکر رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے زیر اہتمام گرین بیلٹ کو نئے موسمی پودوں کی لیے ہموار کیا جا رہا ہے۔