Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 فروری 2008 کی تصاویر
گڑھی خدابخش،ہزاروں کارکن بینظیربھٹو کے چہلم میں شرکت کیلئے ..
گڑھی خدابخش،ہزاروں کارکن بینظیربھٹو کے چہلم میں شرکت کیلئے گڑھی خدابخش جا رہے ہیں۔
جمعرات
7
فروری
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
7
فروری
2008
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،بینظیربھٹو کے چہلم کے موقع پر پیپلز پارٹی کی خواتین محترمہ کوقتل کئے جانیوالی جگہ پر رو رہی ہیں۔
کراچی،ٹیکسٹائل فیکٹری میںلگنے والی آگ سے دھویںکے بادل بلندہورہے ہیں۔
گڑھی خدابخش،بینظیربھٹو شہید کے چہلم کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن محترمہ کی قبر کے پاس بیٹھے قرآن پاک پڑھ رہے ہیں۔
لاہور،معزول چیف جسٹس کی بحالی اورعدلیہ کی آزادی کیلئے نکالی گئی ریلی کے دوران وکلا بینظیربھٹو شہید کیلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور،وکلامعزول چیف جسٹس کی بحالی اورعدلیہ کی آزادی کیلئے احتجاج کے دوران صدرمشرف کے پوسٹرزکوآگ لگارہے ہیں۔
کراچی،پیپلز پارٹی کے کارکن بینطیر بھٹو کے چہلم پردعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی،بینظیر کے رسم چہلم کے موقع پر بینظیر کی یاد میں کارکن موم بتیاں جلائےہوئےہیں۔
کراچی،پیپلزپارٹی کے کارکن بینظیر بھٹو کے چہلم کے موقع پر تقریب کی تیاریاں کررہےہیں۔
لاہور،وکلاء صدر مملکت پرویزمشرف کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔
سری نگر،برف باری کے باعث اکٹھی ہونے والی برف کو شاہراہ پرسے ہٹایا جارہا ہے۔