
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 6 مارچ 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ..
لاہور: صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واپڈا ٹاؤن لاہور کے تیسرے جلسہ عطائے اسناد میں طالبات میں میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔
پیر 6 مارچ 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: واپڈا کی جانب سے کالج روڈ پر ٹرانسفارمر کی وجہ سے ٹریفک روانگی کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔