Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی کا وزیر ..
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی کا وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کرنیوالے طالبات اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
جمعہ
17
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سید علی شاہ گیلانی
جمعہ
17
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے یورپی یونین کے سفیر جین فرینکوئس کوٹین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ علامہ اقبال ٹاؤن میں خوشحال پاکستان فنڈ مہم کے سلسلہ میں لگائے گئے کیمپ متں چندہ ڈال رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المراء ہال میں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام قومی نمائش برائے خطاطی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اور سابق سیکرٹری سعید احمد کے ہمراہ ریٹائر ہونیوالے سپرنٹنڈنٹ راجہ الطاف احمد و دیگر افسران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایس پی سول لائنز علی رضا سول لائنز ڈویژن کے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور پرنسپل حضرات سے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ، ییڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کے ہمراہ سول ہسپتال بہاولپور کے دورے کے دوران مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ کے ہمراہ سول ہسپتال کے دورے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور 131 پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کڈنی سنٹر ملتان اور چلڈرن ہسپتال ملتان کی نئی عمارت کو فنکشنل کرنے کے امور کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف فروغ تعلیم کے حوالے سے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک حمت رسول ﷺ کے زیر اہتمام چوبرجی چوک میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: دنداسہ فروخت کرنیوالا ایک معمر شخص خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: ایک کمر عمر بچہ خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے برگر فروخت کرنے پرمجبور ہے۔
راولپنڈی: ایک کاریگر فرنیچر پالش کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کرر ہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈیئر سید اختر حسین شاہ افر فیکلٹی ڈائریکٹر فاروق علوی کے ہمراہ گورس شرکاء کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو آزاد کشمیرفیاض عباس آزاد جموں کشمیر بینک کے ممبران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے صدر قمر زمان کائرہ فیصل آباد ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ویڈیو لنک کے ذریعے ملتان سے کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کی مرحومہ والدہ کے ایصال ثواب کے لیے نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں قرآن خوانی کے بعد دعا کی جار ہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی کا وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کرنیوالے طالبعلموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد خان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بلوچستان کے طلباء کے اعزاز میں منعقدہ کلچرل پروگرام میں شریک طالبعلموں کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایڈیشنل آڈیٹر جنرل آف پاکستان اقبال کا مقامی ہوٹل میں انٹر نیشنل آڈٹ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں بلوچستان کے طلباء کے اعزاز میں منعقدہ کلچرل پروگرام میں جی سی یو کے طلباء پرفارم کر رہے ہیں۔
بیجنگ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر شعبہ امتحانات میں ٹیلی فون ایکس چینج سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا پنجاب یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے زیر اہتمام پانچ چوزہ تیرہویں نیشنل مکس بانی فارمنگ اینڈ مینجمنٹ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کتاب میلہ کی تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: میو ہسپتال کے قریب نیئپر روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہے ۔
لاہور: سول سیکرٹریٹ کے قریب گٹر کا ڈھکن بنانے والے مزدور موبائل پر بات کر رہے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل پنجاب کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے میں ایک لیڈی ٹیچر پلے کارڈ اٹھائے شریک ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل پنجاب کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل پنجاب کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلین ہائی کمشنر مس مارگریٹ ایڈمسن، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔