Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 22 مارچ 2017 کی تصاویر
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان مردم شماری کے سلسلہ میں انتظامات ..
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان مردم شماری کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
22
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مردم شماری
بدھ
22
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایک خاتون ریڑھی بان سے پھل خرید رہی ہے۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع ترک سفارتخانے میں ترک فوج کا خصوصی بینڈ تقریب کے دوران پرفام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع منعقدہ تقریب میں شریک خواتین لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع ترک سفارتخانے میں ترک فوج کا خصوصی بینڈ تقریب کے دوران پرفام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع ترک سفارتخانے میں ترک فوج کا خصوصی بینڈ تقریب کے دوران پرفام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع ترک سفارتخانے میں ترک فوج کا خصوصی بینڈ تقریب کے دوران پرفام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع ترک سفارتخانے میں ترک فوج کا خصوصی بینڈ تقریب کے دوران پرفام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پاک ترک تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع ترک سفارتخانے میں ترک فوج کا خصوصی بینڈ تقریب کے دوران پرفام کر رہا ہے۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نیشنل یوتھ اسمبلی کے عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ رٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسحاق میو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ضلعی حکومت کے ترقیاتی امور کو مربوط بنانے کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: قائمقام چیف ایگزیکٹوآفیسر ریلویز مقصود النبی کا والٹن اکیڈمی میں زیر تربیت غیر ملکی شرکاء کی پاسنگ آؤٹ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: قائمقام چیف ایگزیکٹوآفیسر ریلویز مقصود النبی ڈائریکٹر جنرل ویجیلنس ریلویز کیپٹن (ر) محمد آصف کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان اور ویسٹ اینڈیز کے درمیان ہونیوالی سیریز کے سلسلے میں لوگو کی رونمائی کی جا رہی ہے۔
لاہور: سٹیررنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر داخلہ امررڈ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور برطانیہ کی وزیر داخلہ امبررڈ ملاقات کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز احمد و دیگر افسران مسلم ٹاؤن موڑ پر طلباء و طالبات کی کثیر تعداد کے ساتھ ”ہیلمٹ پہنئے محفوظ رہیے مہم“ کے سلسلے میں آگاہی واک کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز احمد ”ہیلمٹ پہنئے محفوظ رہیے مہم“ کے سلسلے میں طلباء و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبای وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کی UN Women کی انڈر سیکرٹری اورا یگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور پٹرول پمپس ، ہوٹلز اور ورکشاپس میں چائلڈ لیب کے خاتمے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں سے انصار برنی ٹرسٹ کے بانی انصار برنی پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ سیاحت کی طرف سے چلائی جانیوالی ڈبل ڈیکر بس جیل روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: باغ جناح میں مالی پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: ڈولفن فورس کے اہلکار جیل روڈ پر ناکہ لگا کر موٹر سائیکل سوار شہریوں کے کوائف چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے لبرٹی مارکیٹ فٹ پاتھ پر سجے کھلونوں کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پانچویں اسلامک فنانس گلوبل فارم کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: اورکزئی ایجنسی میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلہ میں شہید ہونیوالے میجر مدثر کی فائل فوٹو۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹنے والے ٹرک کو ٹریفک پولیس اہلکار و شہری سیدھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹنے والے ٹرک کو ٹریفک پولیس اہلکار و شہری سیدھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک ناموس رسالت کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت و یوم سیدنا ابوبکر صدیق کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی قیادت مولانا عبدالرحمن معاویہ و دیگر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: 23مارچ کے حوالے سے مری روڈ پر نصب کئے گئے بورڈ کا منظر۔
راولپنڈی: پانی کے عالمی دن کے موقع پر ایک شہری فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھر رہا ہے۔
راولپنڈی: پانی کے عالمی دن کے موقع پر لی گئی نالہ لئی کی تصویر جس کے کناروں پر تجاوزات دکھائی دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: بارانی زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر منعقد ہونیوالی واک میں ڈاکٹر اختر حمید و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: پریس کلب میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر امن سلیم، قمر صدیق اور عمران سلیم نئی ایجاد جیولری کرسٹل سے تیار کی گئی موزیک بے نظیر بھٹوکی تصویر کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک ریلوے ملازم چھٹی کے دن لائنوں پر بیٹھا منہ دھو رہا ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کے لیے آنیوالے شہری بگھی کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔