Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 مارچ 2017 کی تصاویر
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے ..
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر عقیدت مند دھمال ڈال رہے ہیں۔
ہفتہ
25
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
25
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کورارٹر آفس میں امریکہ کی معروف کمپنی موٹرولا سلوشنز سے ٹرین سیفٹی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ریلوے گراؤنڈ میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ریلوے گراؤنڈ میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائی ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائی ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں مین آفس کے سیکنڈ فلور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکشین خواجہ سلمان رفیق چلدرن ہسپتال میں قائم ہونیوالے پہلے بون میرو ٹرانسپلانٹیشن سینٹر کو فنکشنل کرنے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان میں پہلے انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کے افتتاح کے بعد وہاں فراہم کی گئی سہولتوں کا جائزة لے رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بھی ہمرا ہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان میں پہلے انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بھی ہمرا ہ ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان میں پہلے انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کا افتتاح کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بھی ہمرا ہ ہیں۔
لاہور: ڈان باسکو سکول کے جونئیر سیکشن کی سانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی شہزاد منشی کا پوزیشن ہولڈر طلبہ اور سکول پرنسپل سسٹر شکیلہ بھٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہو: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق پریس کانفرنس سے کرر ہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر کاریگر اپنے خاندان کی کفالت کے لیے کرسی بن رہا ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایک خاتون موم بتیاں فروخت کرنے کے لیے بیٹھی ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایس پی سول لائنز علی رضا اہلکار کو ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر داخلی راستے پر تعینات پولیس اہلکار ڈیوٹی دینے کی بنائے باتوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر مزار کی طرف جانیوالے راستے کو قناطیں اور خاردار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ملنگ روائتی ساز بجا رہا ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ملنگ سنگھ بجار ہا ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ملنگ سنگھ بجار ہا ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایک عقیدت مند خاتون اگر بتیاں جلا رہی ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر عقیدت مند دیے روشن کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایک عقیدت مند خاتو ن اپنی بچی کے ہمراہ دیے روشن کر رہی ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایک عقیدت مند خاتون دھمال ڈال رہی ہے۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایک عقیدت مند خاتون دھمال ڈال رہی ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ ہسپتال کے باہر نو پارکنگ میں موٹر سائیکل پارک ہیں، جس سے ایمر جنسی آنیوالوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی جانب سے لگائے جانیوالے بور کے آگے رکشہ نو پارکنگ ایریا میں کھڑا ہے۔
راولپنڈی: وکلاء کی ہڑتال کے باعث کچہری میں ویرانی کا منظر۔
لاہور: حضرت شاہ حسین المعروف مادھولعل حسین (رح) کے عرس کے موقع پر ایک ملنگ دھمال ڈ ال رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی برائے وائلڈ لائف محمدافضل کھوکھر اور ڈی جی جنگی حیات خالد عیاض سفاری زو لاہور میں تکمیل کو پہنچنے والے اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ کورٹ اور پلے لینڈ فن دنیا کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی برائے وائلڈ لائف محمدافضل کھوکھر اور ڈی جی جنگی حیات خالد عیاض سفاری زو لاہور میں تکمیل کو پہنچنے والے اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ کورٹ اور پلے لینڈ فن دنیا کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے موقع پر پارٹی کی خواتین رہنماؤں مسرت جمشید چیمہ، تبسم انوار وھرہ، نیلم حیات، ثانیہ کامران، ڈاکٹر جویریہ اور دیگر کا گروپ فوٹو۔