Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 مئی 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث ..
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث آنے والے مریض پرچی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
بدھ
3
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
3
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: روسی و پاکستانی فیڈریشن کمیونٹی کے چیئرمین نور حبیب شاہ کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کارکن پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف لگائے جانیوالے احتجاجی کیمپ کے سلسلے میں ناصر باغ کے داخلی راستے پر فلیکس لگا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو سے یو ایس کمیشن برائے عالمی مذہبی آزاد ی کے سربراہ تھامس جے ریس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجواناں جہانگیر خانزادہ لاہور گیریژن یونیورسٹی کے زیر اہتمام پہلی قومی کانفرسن بعنوان انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمپیوٹر سائنسز کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر کی خوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ہیلتھ اور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈی ایتس کیو ہسپتال میں ڈینگی آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: پیپلز پار وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ناصر باغ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف لگائے جانیوالے احتجاجی کیمپ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: رو سی و پاکستانی فیڈریشن کمیونٹی کے چیئرمین نو حبیب شاہ کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: فلورل آرٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین پھوں لو کی بنی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: فلورل آرٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین پھوں لو کی بنی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: فلورل آرٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کے موقع پر شرکاء کا پھولوں کے سٹینڈ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: فلورل آرٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کے موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹر یونیسکو وی بیکی جنسن کو پھولوں کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔
کوٹلی: مقبوضہ کشمیر کے طلباء اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں مختلف سکولوں کے طالبات شریک ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان مقبوضہ کشمیر کے طلبہ سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن اور یارمیلی کی جانب سے مستحقین میں امدادی رقوم تقسیم کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈی سی او دفتر کے بارے اپنے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈی سی او دفتر کے بارے اپنے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈی سی او دفتر کے بارے اپنے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈی سی او دفتر کے بارے اپنے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: امام باڑہ کے علاقہ میں بچے فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک بچہ واٹر کولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: بگھی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: میٹرو ٹرین منصوبے کے چینی کنٹریکٹر سی آر نورنکو کا عملہ اسلام یارک سٹیشن پر برقی زینے نصب کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں سالانہ امتحانات کے موقع پر طلباء پرچہ حل کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین و نائب صدر منظور الحق ملک، سارق چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک بجٹ 2017-18 کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب عہدیداران سے خلف لے رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے ترک سفیر صادق بابر گر گرین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے محققین کی جانب سے سوہاوہ کے علاقے سے پروناٹانکس چن جینسس نامی نایاب ہاتھی کا ایک کروڑ تیس لاکھ سال پرانا نچلا جبڑا۔
لاہور: انجمن شہریان لاہورکے رہنما علامہ ممتاز اعوان دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: روسی و پاکستانی فیڈریشن کمیونٹی کے چیئرمین نور حبیب شاہ کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ روٹ پر سڑک کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ روٹ پر سڑک کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو سید واجد علی کاظمی سے لیسکو ہیڈ کوارٹر میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پاک فارما ایکسپو میں صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر دستخطی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر پاک فارما ایکسپو میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری پاک فارما نمائش کے سٹالوں کا منظر۔
لاہور: پاک فارما ایکسپو میں ایک خاتون سٹال سے معلومات حاصل کر رہی ہے۔