Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 4 مئی 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: چھاپہ فروش ریڑھی بان ٹی ایم اے آفس کے باہر میونسپل ..
راولپنڈی: چھاپہ فروش ریڑھی بان ٹی ایم اے آفس کے باہر میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعرات
4
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعرات
4
مئی
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقائی الیکشن کمشنر، ضلعی الیکشن کمشنرز، ایجنسی الیکشن کمشنرز اور افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان لاہور زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری ججز اور میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس انوارالحق اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کے ہمراہ جوڈیشل کمپلکس راولپنڈی میں ایس ایم ایس الرٹ سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نسیم نواز گندم خریداری مرکز کھڈیاں کے دورہ کے موقع پر باردانہ کی تقسیم کا ریکارڈ چیک کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر عمارہ خان بھی ہمراہ ہیں۔
قصور: صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نسیم نواز گندم خریداری مرکز کھڈیاں کے دورہ کے موقع پر گندم کی کوالٹی کا جائزہ لے رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر عمارہ خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: نامور آرٹسٹ میاں اعجازالحسن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منور محی الدین کی پینٹنگ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں دستی پنکھے سے ہوا لے رہے ہیں۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی ٹاؤن ہال میں کھڑی اونٹ گاڑی میں نیند کے مزے لے رہا ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل اپنے دفتر میں مستحق خاتون کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کیمسٹ رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین اسحاق میو و دیگر میڈیکل سٹورز کی تالہ بندی کے حوالے سے علامتی چابی دکھا رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ سے سینیٹر اعتزاز احسن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں ایک شخص ٹوپیاں اور بیجز فروخت کرنے کے لیے بیٹھا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے باہر پولیس کی گاڑی گشت کر رہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں شریک ایک جیالی خاتون نعرے لگا رہی ہے۔
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زیاد کیانی کا انصاف کرکٹ لیگ میں فائنل جیتنے والی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی افضل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کاروان تنظیم امن جرگہ کے رہنما خالد ایوب پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: شمالی وزیرستان کے مشران محسن داوڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: فائر فائٹنگ کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122کے اہلکار امدادی سامان کی نمائش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بار کونسل کے ممبر منیر کاکڑ، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نادر جھلگری، کمال خان کاکڑ، عطاء اللہ لانگو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک نذیر احمد کرد، ایس پی ٹریفک جاوید احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مختلف کھیلوں سے وابستہ نوجوان کھلاڑی سیکنڈ قائداعظم گیمز ملتوی ہونے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کا عملہ وی آئی پی روڈ کے خراب ٹرانسفارمر کی مرمت میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: ایس ایس پی ندیر احمد کرد، ایس پی ٹریفک جاوید احمد کاروائی کے دوران اتاری گئی جعلی نمبر پلیٹ میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہنر مندوں میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہنرمند خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کر رہی ہیں۔
َکوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہنرمند خواتین میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ریڑھے پر سریا لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: منشیات کا عادی شخص دنیا سے بے خبر چاندنی چوک فلائی اوور کے نیچے بینچ پر سو رہا ہے۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس انورالحق، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کے نمائندوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی جوڈیشنل کمپلیکس آمد پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فائر فائٹنگ کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122کے اہلکار آگاہی مشق کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فائر فائٹنگ کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122کے اہلکار آگاہی مشق کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فائر فائٹنگ کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122کی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: فائر فائٹنگ کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122کے مرکزی دفتر میں شہداء کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
پشاور: انٹر لنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنما منٹ کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبر پختونخوا انٹر ریجنل رسہ کشی چمپئن شپ کی فاتح ٹیم پشاور کا صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام علی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر ڈار مظفر آباد سے لاہور جانیوالی ڈائیو ایکسپریس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر فورس کمانڈر اینٹی ناکوٹکس پنجاب بریگیڈیئر خالد محمود گورایا کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب محمدافضال بھٹی کو لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، امجد علی جاوا اور ناصر حمید کے ہمراہ یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں عوامی دلچسپی کے لیے بنائی گئی آبشار خشک پڑی ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازم باغ جناح میں پودے لگانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں شرکت کے لیے آنیوالے جیالوں کے لیے کھانا تیار کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، اعتزاز احسن اور منظور وٹو سمیت دیگر رہنما ناصر باغ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف لگائلے گئے احتجاجی کیمپ میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے باہر جیالے ٹوپیاں اور بیجز خرید رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں جیالے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف ناصر باغ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ کیلئے آنیوالے جیالوں کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہے ہیں۔