Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 19 مئی 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: بار میں وکلاء کی طرف سے لگائے جانیوالے عطیہ خون ..
راولپنڈی: بار میں وکلاء کی طرف سے لگائے جانیوالے عطیہ خون کیمپ میں وکلاء خون ک عطیہ دے رہے ہیں۔
جمعہ
19
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
19
مئی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلتھ سیکٹر میں اصلاحات اور صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں سیکیورٹی اہلکار خار دار تار گراؤنڈ میں لگا رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل ایف سی اہلکار ایوب اسٹیڈیم کے قریب سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل جیالے جلسہ گاہ میں بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کے لیے آنیوالا ایک کارکن اسٹیڈیم کے باہر عمران خان کا پوسٹر رکھے بیٹھا ہے۔
کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے روڈ کنارے بیٹھا ایک شخص پی ٹی آئی کی ٹوپیاں اور مفلر فروخت کررہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کے لیے آنیوالے کارکن ایوب اسٹیڈیم میں پارٹی پرچم لہراتے ہوئے۔
کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم پہنچنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر قائدین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم پہنچنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر قائدین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم پہنچنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین وکٹری ک نشان بنا رہی ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین سیلفی بنا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس ک صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحفظ ختم نبوت فورم کے عہدیداران لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس سروسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران رمضان پیکج کے انتظامات بارے کمشنر لاہور ڈویژن کے دفتر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر جوئیانوالہ میں ڈرگ فارم فیکٹری کو جعلی ادویات بنانے پر سیل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کارپوریشن پنجاب کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مغلپورہ کے علاقہ میں ایک بند ریلوے ٹریک کے درمیان چرواہا اپنے بیٹے کے ہمراہ آرام کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجا ب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: خواتین اراکین کا پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: دو محنت کش قلفیوں کی ریڑھی دھکیلتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سکوٹی سوار ایک خاتون مری روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین جمعہ بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: متعلقہ محکموں کی ناا ہلی اور عدم توجہی کے باعث ایک ناکارہ گاڑی کو اوور لوڈ کیا جار ہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج میں آرٹس کے مقابلوں میں شریک طالبات پینٹنگ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج میں آرٹس کے مقابلوں میں شریک طالبات پینٹنگ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج میں آرٹس کے مقابلوں میں شریک طالبات پینٹنگ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج میں آرٹس کے مقابلوں میں شریک طالبات پینٹنگ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی پمز میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا غفور حیدر کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی پمز میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا غفور حیدر کی عیادت کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیر اعظم کلاتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پوزیشن ہولڈر طالبات میں انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
پشاور: پچیسویں آل پاکستان سپیشل پرسن سلور جوبلی سپورٹس فیسٹیول کی تقریب میں بچے ثقافتی لباس پہنے شریک ہیں۔
پشاور: پچیسویں آل پاکستان سپیشل پرسن سلور جوبلی سپورٹس فیسٹیول کی تقریب میں بچے ثقافتی لباس پہنے شریک ہیں۔
پشاور: آل پاکستان سپیشل پرسن سلور جوبلی سپورٹس فیسٹیول میں شریک کھلاڑی۔
پشاور: پچیسویں آل پاکستان سپیشل پرسن سلور جوبلی سپورٹس فیسٹیول کی تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
نیلم: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سردار مہتاب احمد خان ایوی ایشن ڈویژن کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سالانہ کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔