Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 29 مئی 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
پیر
29
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
29
مئی
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: مری روڈ پر شہری افطاری کے لیے پکوڑے سموسے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد :وزیر اعظم نواز شریف توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: اولڈ پاور ہاؤس کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کوٹری کی ایک نجی فیکٹری سے ملازمت سے نکالے جانے کے خلاف ایک شخص اپنے اہل خانہ کے ساتھ احتجاج کر رہا ہے۔
حیدر آباد: زمیندار کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ون وہیلنگ کرنے والے نوجوانوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے، دوسری طرف حراست میں لیے گئے نوجوان اور موٹر سائیکلیں۔
حیدر آباد: فروٹ مارکیٹ میں ایک دکاندار آم سجانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال صوبائی وزیر رٹرانسپورٹ سید ناصر شاہ کے ساتھ قاسم آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: فروٹ مارکیٹ میں خواتین افتاری کے لیے آم خرید رہی ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل ، شاہد مالک کے ہمراہ مستحق لوگوں میں پنجاب حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: نارنگ منڈی کے رہائشی غریب میاں بیوی اپنے 6 معذور بچوں کے بیرون ملک سے علاج کے مطالبے کے لیے فیصل چوک میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: مسجد شہداء کے باہر ایک شہری نماز کی ادائیگی کے لیے ٹوھی خرید رہا ہے۔
لاہور: شہری افتاری کے لیے کھجوریں خرید رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ ورلڈ بینک کے نمائندہ مارٹن پالمر اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نشتر ہسپتال ملتان اور انمول ہسپتال کے ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ لاہور کے مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات و کنوینئر رمضان پیکج ملک ندیم کامران اور چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید رمضان انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ویڈیو لنک پر صوبے میں چکن پاکس کی بیماری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نیب لاہور کی جانب سے متروکہ وقف املاک بورڈ میں 1870ملین روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ایم ایس ہاؤلنکس اور متروکہ وقف املاک بورڈ کی متنازعہ ڈیل کا انویسٹمنٹ مینجمنٹ یونٹ افسر فیضان شمس حوالات میں بند ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ عد رفیق یونیورسٹی آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی ”سی پیک اور ریلویز کی اپ گریڈیشن“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سبزی و فروٹ منڈی کے دورہ کے موقع پر کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں نیلامی کا عمل دیکھ رہے ہیں۔
سانگھڑ: نرسز مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہی ہیں۔
سانگھڑ: ہندو برادری کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کے علاقے کلی دیبہ میں کچرا اور سیوریج کا بہتا ہوا گندا پانی انتظامیہ کا منہ چڑ ارہا ہے۔
صوابی: سینئر صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی اور ایم این اے عثمان ترکئی یار حسین فیڈر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: دیر کی رہائشی طاہرہ بیگم جائیداد کے تنازع کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
پشاور:ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر گلاب نور آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: عوام لوڈ شیڈنگ کے خلاف کوہاٹ روڈ پر گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: لیاقت بازار میں ایک معمر محنت کش بھاری سامان ہتھ ریڑھی پر لادھے کھینچ رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کی دکان میں برف سپلائی کے لیے ایک شخص ریڑھے پر بلاک لادھ رہا ہے۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک شخص اپنی دکان میں سلاد سجانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: ساؤتھ پنجاب فارسٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو طاہر رشید چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی عبدالودود اچکزئی منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شہری افتاری کے لیے پکوڑے سموسے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں تاجروں کی طرف سے روزے داروں کے لیے افتاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں تاجروں کی طرف سے روزے داروں کے لیے افتاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں تاجروں کی طرف سے روزے داروں کے لیے افتاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں تاجروں کی طرف سے روزے داروں کو افتاری کے مشروب دیا جار ہا ہے۔
سیالکوٹ: شہری سستے رمضان بازار میں لگے کوشت کے سٹال سے خریداری کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: شہری سستے رمضان بازار سے پھل فروٹ خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین اور بچے پینے کے لیے صاف پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین پینے کے لیے صاف پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔
حیدر آباد: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی کار کو لفٹر کے ذریعے ہٹا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک دکاندار فروخت کے لیے سموسے فرائی کر رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: مکینک اپنی ورکشاپ میں جنریٹر مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: رمضان المبار ک کے پیش نظر سستے رمضان بازار میں لگائے گئے سٹال میں مختلف اقسام کی کھجوریں رکھی گئی ہیں۔
اسلام آباد: سستے رمضان بازار میں خریدو فروخت کے لیے آئے شہری کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: سستے رمضان بازار میں ایک دکاندار مرغی کا گوشت بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: سستے رمضان بازار میں ایک دکاندار فروخت کے لیے آم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: سستے رمضان بازار سے شہری سبزیاں خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سستے رمضان بازار میں ایک دکاندار فروخت کے لیے آم سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: شہری سستا رمضان بازار سے مختلف اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان بڑی تعداد میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک چھوٹی نہر میں نہار ہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک چنگچی سوار خطرناک انداز سے ایئرکولر لیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: شہری سڑک کنارے لگے درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سلمان غنی سستے رمضان بازار میں مختلف سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری سستا رمضان بازار سے مختلف اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: آرمی پبلک سکول ڈی ایچ اے کے سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: آرمی پبلک سکول ڈی ایچ اے کے سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: صاف پانی کی قلت کے باعث واٹر فلٹریشن پلانٹ پر پینے کا پانی بھرنے کے لیے شہریوں لمبی قطار لگی ہے۔