Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 جون 2017 کی تصاویر
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز ..
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز کے قوانی میں ترمیم بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
6
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
6
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک ندیم کامران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق لاہور میں بچوں کے امراض قلب کا سنٹر آف ایکسی لینس ادارہ قائم کرنے کے سلسلے میں پاکستان چلڈرن ہارڈ فاؤنڈیشن کے صدر کے ساتھ منصوبے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزرا ء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر فارماسسٹس کو ہیلتھ پرفیشنل الاؤنس دینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں انٹر نیشنل ایجوکیشن کانفرنس کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال فیروز پور روڈ میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال فیروز پور روڈ میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں آسمان پر چمکتی بجلی کے مناظر۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں آسمان پر چمکتی بجلی کے مناظر۔
پشاور: صوبائی دارلحکومت میں موسلا دھار بارش کے بعد ٹریفک رواں ہے۔
فیصل آباد: ایک محنت کش نے فروخت کے لیے بچوں کے ٹب وغیرہ فٹ پاتھ پر سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش بمبو (بانس) کو سیدھا کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: خانہ بدوش بچہ کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
ملتان: کسان کھیت سے تازہ سبزی چن رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ہتھ ریڑھی پر بھاری لکڑی لادھے فرنیچر بنانے کے لیے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر خاتون واٹر فلٹریشن پلانٹ پرپانی کے انتظار میں بیٹھی ہے۔
سرگودھا: ایک معمر خاتون قران مجید کی تلاوت کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم کے مشیر جام معشوق علی ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کاریگر کپڑے پر کڑھائی کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: خواتین ایک سٹال سے جوتے پسند کر رہی ہیں۔
ایبٹ آباد: شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے دریائی پانی میں نہانے میں مصروف ہے۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے پانی میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے پانی میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے پانی میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی کا اہلکار سڑک کنارے لگے پودوں اور گھاس کو پانی دے رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے ے اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزراء جہانگیر خانزادہ اور ملک ندیر کامران بھی موجود ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین اور ڈائریکٹر انٹر ینپواینڈ انٹر پرائز ڈویلپمنٹ نبیل اے قدیر پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور پنجاب انفارمیشن ٹیکانوجی بورڈ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر کام کرنیوالے مزدور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمن آباد گجرانوالہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزراء جہانگیر خانزادہ اور ملک ندیم کامران بھی موجود ہیں۔
لاہور: قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی اپنے چیمبر میں حلقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزریر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاج کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: محکمہ جیل خانہ جات کا ملازم نصیر مسیح اپنی بچی کے علاج کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے پریس کانفرنس میں مدد کی اپیل کر رہا ہے۔
کوئٹہ: پرنس روڈر پر ایک شہری افطاری سے قبل جلیبیاں خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: چمن کا رہائشی سردار حاجی اختر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مسیح برادری کے افراد اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ضلع کونسل چوک میں مظاہرے کے دوران گاڑی کو روک رکھا ہے۔
فیصل آباد: مسیح برادری کے افراد اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
شکر گڑھ: سکول ٹیچر کے مبینہ تشدد کے باعث بینائی سے محروم ہونیوالا دس سالہ احمد خان ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔