Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 جون 2017 کی تصاویر
کوٹلی: ڈپٹی کمشنر راجہ راشد محمود رمضان بازار میں اشیاء ..
کوٹلی: ڈپٹی کمشنر راجہ راشد محمود رمضان بازار میں اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا معائنہ کررہے ہیں۔
جمعہ
9
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
9
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ہیومن آرگنائزیشن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر محکمہ کے مختلف پروگراموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت ک ررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر طیب اردگان ٹرسٹ کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن ڈاکٹر پرویز احمد خاں ہاؤس ریلوکیشن کمیٹی کے دیگر ارکان کے ساتھ پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی نگرانی کر رہے ہیں۔
شیننگ: چین میں منعقدہ کارپٹ نمائش میں شرکت کرنے والے کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد اور دیگر ممالک کے مندوبین کا ایواڈ وصولی کے بعد گروپ فوٹو۔
شکاگو: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید شکاگوں میں منعقدہ عالمی گول میز میئرز کونسل کے موقع پر اپنے غیر ملکی ہم منصبوں کے ساتھ محو گفتگو ہیں۔
شکاگو: (یو ایس اے) میں منعقدہ عالمی گول میز میئرز کونسل کے موقع پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کا دنیا کے مختلف ممالک کے میئرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ٹریفک وارڈن کچہری بازار میں غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھائے بذات خود قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جا رہا ہے۔
لاہور: سینئر سیکرٹری رائے ممتاز حسین بابر پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے سلسلے میں متعلقہ محکمہ جات کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہور میاں عثمان سبزا زار رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر شہریوں سے اشیاء خورد و نوش کے معیار اور قیمتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہور میاں عثمان سبزا زار رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر شہریوں سے اشیاء خورد و نوش کے معیار اور قیمتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین اور وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ سپلٹ پی ایچ ڈی پروگرام کی باہمی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: طوغی روڈ پر شہری افطاری سے قبل سموسے پکوڑے خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ: نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ: رمضان المبارک کے دوسسرے جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش مال روڈپر کارڈ کور فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: رمضان المبارک کے باعث چڑیا گھر کی کینٹین بند پڑی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکا داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر صالح بلوچ سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کی جانب سے اپنے آفس سٹاف کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل، شکیل کھوکھر، ذوالفقار غوری و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: شہری افطاری کے لیے سموسے اور کچوریاں خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے لیے ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے لیے تسبیح پسند کر رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں ماہ صیام کے دسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مسجد شہداء میں جگہ کم پرجانے کے باعث شہری بند دکانوں کے باہر ماہ صیام کے دوسرے جمعةالمبارک کی ادائیگی کررہے ہیں۔