Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 جون 2017 کی تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیراحمد سید سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ ..
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیراحمد سید سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں قیمتوں اور کوالٹی کیو چیک کر رہے ہیں۔
منگل
13
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
13
جون
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: موتی بازار میں ایک دکاندار چوڑیاں سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کی خریدار ی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کی خریدار ی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کی خریدار ی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سام سنگ کی جانب سے سویٹ ہوم کے بچوں کے لیے افطاری کے اہتمام کے موقع پر زمرد خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرمنصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران اور چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید رمضان پلان کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: مزدور بوہڑ والا چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی خواجہ احمد حسان بورڈ آف ڈارئریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ڈے کیئر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: نور زینب ویلفیئر سکول پروجیکٹ کے زیر اہتمام گورنر کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی کے موقع پر صوبائی وزیر چوہدری شفیق، نیلما خان اور ڈاکٹر فوزیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سبزی و فروٹ منڈی کے دورہ کے موقع پر مختلف اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں طالبات قرآن پاک پڑھ رہی ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں طالبات قرآن پاک پڑھ رہی ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں روزے داروں کی افطاری کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں روزے داروں کی افطاری کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور: بچوں کو سیر کراکے روزی روٹی کا انتظام کرنیوالے خانہ بدوش روزگار کی تلاش میں نکلنے سے قبل اونٹوں کو چارہ کھلا رہے ہیں۔
لاہور: پیر مکی روڈ پر قائم غیر قانونی تجاوزات ٹریفک کی روانی متاثر کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ساتھ صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کی قیادت میں اقلیتی ممبران صوبائی اسمبلی کاگروپ فوٹو۔
راولپنڈی: دوکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جیولری سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے سر پر پانی ڈال رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمدخان مینا خیل سٹی ہسپتال کی ضروریات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ناظم پشاور ارباب عاصم خان پشاور ہاکی لیگ ٹرافی کی رونمائی کررہے ہیں۔
پشاور: ناظم پشاور ارباب عاصم خان پشاور ہاکی لیگ کٹس کھلاریوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ اور ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث سبزی منڈی کے دورہ کے موقع پر اشیاء کی کوالٹی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ ن ہلمت صدر بشیر انقلابی ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:مداری تماشا دکھانے کے لیے اپنے جانور موٹر سائیکل پر بٹھائے گمٹی چوک سے گز رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: روزہ دار افطاری سے قبل دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین میں کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔
لاہور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سیب سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: روزہ دار افطاری سے قبل آزان مغرب کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کے لیے افطاری کا انتظام کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: مخیر حضرات کی جانب سے افطاری کے لیے مشروب کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
حیدر آباد: صاف پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک محنت کش پھیرلگا کر ٹوپیاں فروخت کر رہا ہے۔
بہاولپور: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے چارپائی اٹھائے جار ہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
لاہور: ایک دکاندار عید کی آمدکے موقع پر سویاں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: درزی عید کی آمد کے موقع پر کپڑے سینے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون اپنی فیملی کے لیے روٹیاں بنا رہی ہے۔
حیدر آباد: ریلوے ملازمین ٹریک کی مرمت کے لیے اوزار لیے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: کاریگر کپڑوں پرکڑھائی کے کام میں مصروف ہیں۔
سیالکوٹ: ریڑھی بان لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونحوا اقبال ظفر جھگڑا سے سابق وزیر اعلیٰ پیر سید صابر شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونحوا اقبال ظفر جھگڑا سے ایم پی اے صوبیہ خان ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان فالسہ فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور سستا رمضان بازار میں ٹرک سے آٹے کے تھیلے اتار رہا ہے۔
راولپنڈی: ضلع انتظامیہ کی نا اہلی نو پارکنگ ایریا میں موٹر سائکلیں پارک کی گئی ہیں۔