Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 17 جون 2017 کی تصاویر
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس ..
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس کے روٹ کی سراغ رساں کتے کی مدد سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔
ہفتہ
17
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
17
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید موسلا دھار بارش کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید سبزی و فروٹ منڈی میں پھلوں و سبزیوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیقج پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وفاقی وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، سینیٹر چوہدری تنویر، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر لیگی رہنما اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس کے روٹ کی طرف آنیوالے راستے پولیس اہلکار پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد بوہڑ والا چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد موٹر سائیکل سوار ریلوے اسٹیشن کے باہر جمع ہونے والے پانی سے گزر رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری موسلا دھار بارش کے بعد ریلوے اسٹیشن کے باہر جمع پانی سے گزر رہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری موسلا دھار بارش کے بعد ریلوے اسٹیشن کے باہر جمع پانی سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس کے روٹ کی طرف آنیوالے راستے کو بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے ڈرائیور آرام کررہا ہے۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر رینجرز کے جوان جلوس کے روٹ کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر رینجرز کا جوان جلوس کے روٹ کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر پولیس اہلکار جلوس کے روٹ کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے ایک عزادار کے بیگ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزاداروں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹرز آفس میں ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سکواؤٹس بوائز حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس کے روٹ کی طرف آنے والے راستے کو قناتیں لگا کر بند کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر رینجرز کے جوان جلوس کے روٹ کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران حکومتی ودہ خلافیوں اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو درپیش مسائل کے خلاف احتجاجاً کپڑے اور دھاگے کو آگ لگا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزاداروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: عزاداروں کی بڑی تعداد حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر رینجرز کے جوان جلوس کے روٹ کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: خواتین عزادار حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے سلسلے میں آرٹس کونسل میں منعقدہ محفل خواتین نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری یاسین بجٹ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر پی پی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ اٹک ناصر محمد شیخ بلدیہ اٹک کے ہنگامی بلائے گئے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی رانا اکبر حیات سستا رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی سستا رمضا ن بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک خاتون گھر کی کفالت کے لیے روڈ کنارے کپڑے سجائے خریداروں کا انتظار کر رہی ہے۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر مخیر حضرات کی جانب سے افطاری کے سامان کے لیے خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر مخیر حضرات کی جانب سے افطاری کے سامان کے لیے خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر عزدار واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر ملت جعفریہ آغا سید علی شاہ موسوی فوارہ چوک راولپنڈی میں مرکزی جلوس کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔