Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 جولائی 2017 کی تصاویر
کراچی: صوبائی وزیر برائے داخلہ و زراعت سہیل انور خان سیال ..
کراچی: صوبائی وزیر برائے داخلہ و زراعت سہیل انور خان سیال کے ہمراہ قونصل جنرل آف چائنہ کے وفد کا ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
منگل
11
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
11
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر سعید غنی کو منارٹی ونگ سندھ کے صدر لال چندا کرانی کامیابی پر مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اپیکس فالو اپ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کراچی: کراچی کے مقامی ہوٹل میں ڈیٹا جرنلزم پر صحافیوں کے لیے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے صدر اسماعیلی کونسل برائے سدرن ریجن امین محمد لاکھانی کی سربراہی میں ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے صدر اسماعیلی کونسل برائے سدرن ریجن امین محمد لاکھانی کی سربراہی میں ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: صوبائی وزیر برائے داخلہ و زراعت سہیل خان سیال سے قونصل جنرل چائنہ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
کراچی: صوبائی وزیر برائے داخلہ و زراعت سہیل خان سیال سے قونصل جنرل چائنہ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ضلع مٹیاری کے اساتذہ اپنی دو سال کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ عید ملن استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس مں ی برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر کراچی Ms Belinda Lewis سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ میں میڈیا سٹریٹیجی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو قام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو قام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
میران شاہ: شمالی وزیرستان کے وزیر اقوام کا جرگہ جس میں مولانا سمیع الحق کی سیاسی جدو جہد کی مکمل تائید کا فیصلہ کیا گیا ۔
حیدر آباد: صوفی عمردراز پاکستان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: تاجر رہنما اسلم خان دیسوالی اور دیگر ایس ایس پی عرفان بلوچ کے تبادلے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کی خوشی میں تحریک انصاف وومن ونگ کی طرف سے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: اپ لفٹ فار اسپیشل پرسن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معذور خواتین ملازمت نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سندھ حکومت کی طرف سے نیب قانون ختم کرنے پر پاسبان کی طرف سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایس ایس پی عرفان علی بلوچ کے تبادلے کے خلاف مختلف تاجر انجمنوں اور سول سوسائٹی کی طرف سے مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل انسداد ڈینیگ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل واسا ڈرین کے لیے ایل ڈی اے کے مجوزہ ترمیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان محکمہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان فروٹ سبزی منڈیوں کے صدر ملک سوہنی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ایف آر کوہاٹ پشاور کے گورنمنٹ کنٹریکٹر کیخلاف محمد عثمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
صوابی: وزیر صحت شہراز خان ترکئی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تقریب میں کارکنان کو ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔
گوجرانوالہ: تاجر اتحاد کے صدر عبدالحمید جوئیہ سی پی اور اشفاق احمدخان کو پھلوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
صوابی: ایک سال قبل تعمیر کیا گیا ٹوپی بادہ خوڑ پل سیلابی پانی کے بعد خطرناک حالت میں نظر آ رہا ہے جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی پنجاب کی نو منتخب جنرل سیکرٹری نرگس فیض ملک کو چوہدری ظہیر کارکنان کے ہمراہ مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: پریس کلب کی ایجوکیشن کمیٹی کی طرف سے صحافیوں کے بچوں کے لیے تقسیم تقریب انعامات میں مہمان خصوصی وزیر تعلیم عاطف خان سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونیوالے ڈی پی او ساجد مہمند کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
پشاور: آئی جی پی صلاح الدین خان محسود شہید ڈی پی او ساجد مہمند کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: ملک سعد شہید پولیس لائن میں شہید ڈی پی او ساجد مہمند کی نمازہ جنازہ میں وزیر اعلیٰ، کور کمانڈر، آئی جی پی اور اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان سے ملیشین آرمی کے سربراہ جنرل داتو سری زلکپل بن قاسم ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: خا نہ بدوش بچے نہانے کے لیے دریائے راوی کنارے کھڑے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد پریس کلب کے سامنے ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: عالی یوم آبادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر لاہور کے زیر اہتما م آگاہی واک جاری ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے بعد پریس کلب کے باہر کھڑے پانی سے ٹریفک گزر رہی ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد ایک شاہراہ پر جمع پانی تالاب کی صورت پیش کر رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد ایک شاہراہ پر جمع پانی تالاب کی صورت پیش کر رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے پانی کے نکاس کے لیے واسا کے اہلکار لکشمی چوک نیں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے پانی کے نکاس کے لیے واسا کے اہلکار لکشمی چوک نیں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
کوہاٹ: آپریشن ردالفساد، سیکیورٹی فورسز کی مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کوہاٹ ٹنل کے قریب کی گئی کاروائی میں برآمد ہونیوالا اسلحہ۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبددالقادر بلوچ پناہ گزینوں کے بحران پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولاکوٹ: چیئرپرسن بی آی ایس پی ماروی مین ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چک شہزاد روڈ پر گندگی کے ڈھیر کے باعث بدبو سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: واسا کی نا اہلی، کرتار پورہ میں پانی کی شدید کمی کے باعث شہریوں نے پانی کی موٹریں لگا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: واسا کی نا اہلی، کرتار پورہ میں پانی کی شدید کمی کے باعث شہری پانی بھرنے کے لیے موٹر پائب کو منہ لگائے ہوا کھینچنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچہ پرانے ٹائر سے کھیل رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے دوران پیر ودھائی نالہ لئی میں طغیانی کا منظر۔
راولپنڈی: شدید بارش کے دوران پیر ودھائی نالہ لئی میں طغیانی کا منظر۔
راولپنڈی: منگل کی صبح ہونیوالی شدید بارش کے دوران کمیٹی چوک انڈر پاس میں پانی جمع ہے جس سے گاڑیوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان محکمہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صابق صدر لاہور بار ایسوسی ایشن و سابق ممبر پنجاب بار کونسل ظفر اقبال کلانوری کی طرف سے کیس مینجمنٹ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں ایک محنت کش بچوں کے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: فرروز پور روڈ پر کاریگر تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والی مشینری تیار کر رہے ہیں۔