Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 جولائی 2017 کی تصاویر
لاہور: ڈی جی پی او چوک میں سول سوسائٹی اور وکلاء فلسطین میں ..
لاہور: ڈی جی پی او چوک میں سول سوسائٹی اور وکلاء فلسطین میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعرات
27
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
فلسطین
سول سوسائٹی
جمعرات
27
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ٹینکر چلاتے ہوئے ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز پارکنگ ٹرمینل کی افتتاحی تقریب میں آ رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز پارکنگ ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز پارکنگ ٹرمینل کے افتتاح پر تختی کی نقاب کشائی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز پارکنگ ٹرمینل کے افتتاح پر تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی عبدالمجید خان داؤد یونیورسٹی میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور میر افتخار احمد لنڈ ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ ملیر گریژن میں پاکستان آرمی کے زیر تربیت پولیس ریکروٹس سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ ملیر گریژن میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور جنرل آفیسر کمانڈنگ ملیر گریژن میجر جنرل زاہد محمود کے ہمراہ پولیس ٹریننگ کی عملی مشقوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ ملیر گریژن میں پاک فوج کے زیر تربیت پولیس ریکروٹ کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال پاکستان ہاؤں میں انیس قائم خانی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: راشد سردار کی سربراہی میں پاک ماہی گیر کا وفد گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات کر رہا ہے، اس موقع پر صدر علاؤالدین ناکو ا و دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال کی سربراہی میں آنے والے 13رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں سید سرمت علی کی قیادت میں پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے 13رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی عبدالمجید خان داؤد یونیورسٹی میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ایم صلاح الدین مگسی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹر پولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع پشین کے رہنما سعد اللہ ترین، علی اللہ خان کاکڑ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے چیف آفیسر اکرم خان ناصر سے ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ اوردیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان رکشہ یونین کوئٹہ کے صدر لالا محمد یوسف خان خلجی، شاہ مراد خان، عبدالمنان کاکڑ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر میر نعمت اللہ زہری کا سردار محمد علی جتک کی دستار بندی کے موقع پر میر دشتی خان جتک، سردار ذاکر و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر میر نعمت اللہ زہری سردار محمد علی جتک کی دستار بندی کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر میر نعمت اللہ زہری سردار محمد علی جتک کی دستار بندی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر میر نعمت اللہ زہری کا سردار محمد علی جتک کی دستار بندی کے موقع پر تقریب میں آمد پر میر دشتی خان جتک استقبال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، مولانا عبدالخالق ہاشمی، عبدالمتین اخوانزادہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ہمراہ پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام مطالعاتی دورہ پر جانیوالے طلباء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام مطالعاتی دورہ پر جانیوالے طلباء کی روانگی سے قبل اعزازی تقریب میں شریک ہیں۔
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز نشریف انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کے دورے کے دوران پنچایت زیادتی کیس کی متاثرہ لڑکیوں کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز نشریف انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کے دورے کے دوران پنچایت زیادتی کیس کی متاثرہ لڑکیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر گرمی سے بچائے کے لیے چھتری کے بال اتار رہا ہے۔
لاہور: مزدور شالیمار باغ کے تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد شملہ پہاری کے قریب جمع پانی تالا ب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے د وران شہری اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے د وران شہری اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے د وران شہری اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں بارش کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں ایک بھیکاری بارش کے بعد ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان گوجرانوالہ کے وائلڈ لائف واچرز میں یونیفارم تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین (ن) لیگ کے مرکزی کوآرڈینیٹر علماء مشائخ ونگ میاں اللہ یار کی قیادت میں یو سی چیئرمین، وائس چیئرمینوں کی (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وکلاء منہ پر انگلیاں رکھ کر خاموش احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد الحمراء کلچرل کمپلیکس میں برگد این جی او کے زیر اہتمام نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل جونیئر ایج گروپ سکواش چمپئن شپ کے موقع پر خواتین کا قمر زمان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کچہری چوک میں وکلا کی ریلی میں وکلا نعرے بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب کھلے مین ہول کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر لگائے گاڑیاں پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔
راولپنڈی: دور جدیدمیں آج بھی ایک محنت کش بیل گاڑی پر سامان لادے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: دور جدیدمیں آج بھی ایک محنت کش بیل گاڑی پر سامان لادے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: عید قرباں کے لیے دور دراز سے لائے گئے جانور چارا کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بیوپاری عید قربان کے لیے لائے گئے جانوروں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: بیوپاری عید قربان کے لیے لائے گئے جانوروں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پارلیمنٹیرینز ٹیکس ڈائریکٹری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون بارش کے بعد سی سی پی او آفس کے قریب جمع پانی میں سے گزر رہی ہے۔
لاہور: شہر میں دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد سی سی پی او آفس کے سامنے سڑک پر پانی جمع ہے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں سماج این جی اور کے زیر اہتمام منعقدہ ”ہنرمند“ نمائش میں لڑکیاں سٹال پر جیولری دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں سماج این جی اور کے زیر اہتمام منعقدہ ”ہنرمند“ نمائش میں لڑکیاں سٹال پر جیولری دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں سماج این جی اور کے زیر اہتمام منعقدہ ”ہنرمند“ نمائش میں ایک لڑکی سٹال پر ہاتھوں سے بنی اشیاء دیکھ رہی ہے۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات محکمہ ایجوکیشن افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: سابق ناظم سردار وحید خان مقامی ہوٹل میں زرعی ارضی سنٹر فتح جنگ کے عملہ کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آ پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک کا سمر سکول میں بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں جاری پولیس سمر سکول میں بچے جمناسٹک کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں جاری پولیس سمر سکول میں بچے تیر اندازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب مانیٹرنگ کی تازہ ترین پیشرفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ٹیکس ڈائریکٹری کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔