Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک بزرگ شہری اردو بازار میں قومی پرچم فروخت کر رہا ..
لاہور: ایک بزرگ شہری اردو بازار میں قومی پرچم فروخت کر رہا ہے۔
جمعرات
3
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
3
اگست
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: موتی محل انڈر پاس سڑک کے درمیان لگائی جانیوالی روکاوٹوں کے باعث کسی وقت حادثہ ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے ایک دکاندار نے پاکستانی پرچم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر بارش کے جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے دوران بچی چھتری تھامے جامعہ مسجد روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد پیر ودھائی لوہاراں بازار میں بچے نالہ لئی کنارے کھیل رہے ہیں، جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد پیر ودھائی لوہاراں بازار کے اطراف میں گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد پیر ودھائی نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو نے کے بعد شہری نالہ لئی پر اپنے مدد آپ بنائے جانے والی پلی سے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد پیر ودھائی نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو نے کے بعد شہری نالہ لئی پر اپنے مدد آپ بنائے جانے والی پلی سے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: علاقہ مکین موسلا دھار بارش کے بعد پیر ودھائی نالہ لئی میں پانی کی بلند ہوتی سطح دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد خیابان سر سید نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
لاہور: اردو بازار میں ایک نوجوان یوم آزادی کے حوالے سے اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: اردوا بازار میں یوم آزاد کی مناسبت سے خریداری کرنے کے لیے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: دکانداروں نے یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان یوم آزادی کے لیے اردو بازار سے قومی پرچم کے رنگوں والی چھتری پسند کر رہا ہے۔
لاہور: شہری یوم آزادی کے لیے اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری یوم آزادی کے لیے اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون یوم آزادی کے لیے اردو بازار سے قومی پرچم پسند کر رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون یوم آزادی کے لیے اردو بازار سے جہازی سائز کا قومی پرچم پسند کررہی ہے۔
لاہور: چائنہ چوک میں شہری اپنے بچوں کو جنگی جہاز پر بٹھا کر تصاویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد سے حضوری باغ اور شاہی قلعہ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم صنعتی نا دہندہ کی طرف سے ادا شدہ رقم کی دوسری قسط 50لاکھ روپے کا چیک جنرل منیجر گیپکو کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: اردو بازار میں یوم آزادی کی مناسبت سے خریداری کرنے کے لیے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کو لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ظفر معین ناصر اور چیئرمین پی اے سی دبئی جمیل قریشی پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس اور پروفیشنلز اینڈ اکاؤنٹینسی سنٹر دبئی کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں ٹیچرز میں ٹیچرز سپیشل بچوں کو ڈرائینگ کرا رہی ہیں۔
لاہور: راوی روڈ پر ایک محنت کش فٹ پاتھ پر دکان سجائے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔