Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 اگست 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے احتجاج کے باعث ..
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے احتجاج کے باعث کشرے سے بھرے ٹرک زرغون روڈ پر کھڑے ہیں۔
بدھ
16
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
بدھ
16
اگست
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی ٹگ آف وار جشن آزادی ٹگ آف وار ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی احمد علی راجپوت سیکرٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن فاتح ٹیم سر سید یونیورسٹی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
کراچی: کراچی ٹگ آف وار جشن آزادی ٹگ آف وار ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی احمد علی راجپوت سیکرٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن فاتح ٹیم فاطمہ جناح کلب کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
کراچی: رائٹرز فورم پاکستان و رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے 70ویں یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مضمون نویسی و تقریب کے پوزیشن ہولڈرز کا سماجی رہنما زین صدیقی اور یاسمین صدیقی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: گوادر، پسنی، اوتھل میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریبات کے انعاقات کے موقع پر لی گئی فوٹو۔
حیدر آباد: مٹیاری کے رہائشی اسکولوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: نورانی بستی کے رہائشی ذوالفقار کے مبینہ قتل کے خلاف اہل خانہ کی طرف سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سندھ پروگریسیو کمیٹی کے رہنما عبدالخالق جونیجو اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد پر ہٹڑی بائی پاس پر لگائی جانے والی مویشی منڈی میں بڑی تعداد میں لوگ جانور خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: ہٹڑی بائی پاس کی مویشی منڈی میں 5لاکھ روپے کی مالیت کا بیل فروخت کے لیے موجود ہے۔
حیدر آباد: واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی سے ان کے صاحبزادے ڈاکٹر سہیل نظامانی کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی اور مختلف ٹریڈ یونینز کے رہنماء تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی ”کشمیر ہاؤس“ میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی ”کشمیر ہاؤس“ میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی: پہلے شیخ اسٹیٹ ڈاٹ کام آزادی کپ فاتح ٹیم کے کپتان کو چیف آرگنائزر شیخ فیصل، آرگنائزر شیخ فہد اور مہمان وننگ ٹرافی دے رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، سینیٹر عاجز دھامراہ، راشد ربانی، نعمان شیخ، اقبال ساند، ناز بلوچ اور دیگر ضلع شرقی کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں کے الیکٹرک حکام اور یاسی و مذہبی جماعتوں، صنعت کاروں و تاجروں، صحافیوں سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز شریک ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کراچی کے علاقہ سولجر بازار میں واقع پنج مکھی مندر میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اقراء یونیورسٹی اور( ایچ بی ایکس) ہارورڈ بزنس اسکول کے درمیان ڈیجیٹل لرننگ اقدامات کے آن لائن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کراچی کے علاقہ سولجر بازار میں واقع پنج مکھی مندر میں یوم آزادی کی تقریب میں قومی پرچم بلند کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی آفس محکمہ بہبود آبادی میں ڈسٹرکٹ آفتاب احمد اعوان و دیگر جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
مظفر گڑھ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف امینے اردوان دانش کیئر گرلز سکول بصیرہ ٹاؤن، مظفر گڑھ کے دورہ کے موقع پر طالبات سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنگ آر پی اورز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: باٹا پور پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان اور ان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ دکھایا جار ہا ہے۔
لاہور: باٹا پور پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران ملزمان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ لاہور کے فنانس سیکرٹری مجید مغل کی رہائشگاہ پر رکن قومی اسمبلی وحید عالم، پارلیمانی سیکرٹری طارق گل و دیگر جشن آزادی کا کیک کاٹر رہے ہیں۔
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی کے دورہ کے موقع پر ایک بچی سے محو گفتگو ہیں۔
مظفر گڑھ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف امینے اردوان دانش کیئر گرلز سکول بصیرہ ٹاؤن، مظفر گڑھ کے دورہ کے موقع پر طالبات سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر گڑھ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف امینے اردوان دانش کیئر گرلز سکول بصیرہ ٹاؤن، مظفر گڑھ کے دورہ کے موقع پر طالبات سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی کے دورہ کے موقع پر ایک مریض سے طبی سہولیات بارے پوچھ رہے ہیں۔
پشاور: افغان مہاجرین کے مشر ذہیب شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: پاکستان کونسل فار سوشل ویلفیئر اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین اعجاز نوری پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیٹھی باغ سکول کی طالبات جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ملی نغمہ پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپیشل ایجوکیشن کے موضوع پر منعقدہ رکشاپ کے شرکاء کا ریجنل ڈارئیکٹر پروفیسر زبیر ساجد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما لیاقت راٹھور ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی شاہین کوثر پی پی مظفر آباد کی صدر شگفتہ نورین کی عیادت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں سیکیورٹی پر مامور خواتین پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی موبائل فون میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں منشیات کا عادی ایک شخص نشے کی حالت میں سو رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹیپو روڈ پر ٹریفک جام کے باعث ایک شہری موٹر سائیکل کو ون وے کی طرف لیجا رہا ہے۔
پیرس: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمو چوہدری پیرس میں کشمیریوں کے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیچر آرگنائزیشن آزاد کشمیر کے اساتذہ پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیگی رہنما راجہ نصیر ستی، ملک عرفان، محسن حاشمی و دیگر یوم آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن یونین کی جانب سے کچرے سے لدے ہوئے ٹرک روڈ پر کھڑے کر کے احجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے احتجاج میں شریک ایک شخص کچرے کے ٹرک میں سوار ہو کر احتجاج ریکارڈ کروا رہا ہے۔
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: اتحاد میٹروپولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد ناصر، ڈپٹی کمشنر حبیب الرحمن کاکڑ، اے سی دکی اور دیگر دکی کو ضلعی درجہ ملنے کے بعد زمینوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد ناصر یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں عوام میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) دکی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی خوشی میں نکالی گئی ریلی کی قیادت صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار محمد ناصر کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) دکی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی خوشی میں نکالی گئی ریلی کی قیادت صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار محمد ناصر کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے صدر آغا خان کونسل پاکستان حافظ شیر علی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے کی خاتون پویس اہلکار آزادی ٹرین میں رکھے گئے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا مجسمہ دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک لڑکی آزادی ٹرین کے پاس سیلفی لے رہی ہے۔
لاہور: شہریوں کی بڑی تعداد آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن جمع ہے۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمد اشرفی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین طاہر محمد اشرفی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دارالعلوم جامع مصطفی مدنی دربار حقانی کراچی پر لینڈ مافیا کے حملے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار آزادی ٹرین کے پاس الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شہری آزادی ٹرین کے پاس سیلفیاں لے رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون شہری آزادی ٹرین میں رکھے گئے ماڈلز کی تصویر بنا رہی ہے۔لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون شہری آزادی ٹرین میں رکھے گئے ماڈلز کی تصویر بنا رہی ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر شہری آزادی ٹرین میں رکھے گئے مختلف ماڈلز دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر بچے آزادی ٹرین میں رکھے گئے مختلف ماڈلز دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر بچے آزادی ٹرین میں رکھے گئے مختلف ماڈلز دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر بچے آزادی ٹرین میں رکھے گئے مختلف ماڈلز دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد کی ریلوے اسٹیشن آمد پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: آزادی ٹرین پر آویزاں موجودہ اور سابق وزرائے اعظم کی تصاویر پاکستانی سیاسی تاریخ کی عکاسی کر رہی ہیں۔
لاہور: شہریوں کی بڑی تعداد آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن جمع ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک لڑکی آزادی ٹرین کے پاس سیلفی لے رہی ہے۔
لاہور: ریلوے کی خاتون پولیس اہلکار آزادی ٹرین میں رکھے گئے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا مجسمہ دیکھ رہی ہیں۔