Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 12 مئی 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے قائد میاںنواز شریف لندن سے وطن ..
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے قائد میاںنواز شریف لندن سے وطن واپسی کے بعد کارکنوںکے نعروں کا جواب دیتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ رہے ہیں۔
پیر
12
مئی
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
پیر
12
مئی
2008
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف این اے52سے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
کراچی،مختلف سیاسی جماعتوںکے کارکن سانحہ بارہ مئی کے شہدا کی یاد اور معزول ججز کی بحالی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ججز بحالی میں ناکامی کے بعد پریس کانفرنس میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں۔
ملتان،سانحہ بارہ مئی کے شہدا کی یاد میںنکالی جانیوالی ریلی میں وکلا صدر مشرف کا پتلا جلا رہے ہیں۔
کراچی،سانحہ بارہ مئی کے شہدا کی یاد میںنکالی جانیوالی ریلی میں وکلا معزول ججز کی بحالی کیلئے نعرے لگا رہے ہیں۔
ڈوجینگ یانگ،چینی شہری زلزلے سے منہدم ہونیوالی عمارت کی تلاشی لے رہے ہیں۔
اسلام آباد،سانحہ بارہ مئی کے شہداکی یاد میں وکلا ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد ،لندن میں ججز بحالی پر پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد شریف برادران سیکورٹی کے سخت پہرے میں ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔