Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 ستمبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: عید قربان کے حوالے سے شہری مصالحہ جات و دیگر اشیاء ..
راولپنڈی: عید قربان کے حوالے سے شہری مصالحہ جات و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
جمعہ
1
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
جمعہ
1
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
اٹک: منڈی مویشیاں میں ایک بیوپاری خریدار کو بکرے کے دانت دکھا رہا ہے۔
اٹک: مویشی منڈی میں عید قرباں کے لیے بیل پکڑے بیوپاری خریداروں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
اٹک: منڈی مویشیاں میں عید قرباں کے لیے بیل پکڑے بیوپاری خریداروں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
اٹک: عید سے قبل آخری روز منڈی مویشیاں میں لائے گئے خوبصورت بیل فروخت کے لیے بندھے ہوئے ہیں۔

راولپنڈی: ایک دکاندار اپنے سٹال پر عید کے لیے پھولوں کے ہار بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: بچے قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے حوالے سے شہری مصالحہ جات و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے حوالے سے شہری مصالحہ جات و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے حوالے سے شہری مصالحہ جات و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: قبرستان فاتحہ کے لیے جانیوالی ایک خاتون قبروں پر ڈالنے کے لیے پھول خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار اپنے سٹال پر عید کے لیے پھولوں کی پتیاں سجانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں سے پردیسیوں کے جانے کے بعد مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں سے پردیسیوں کے جانے کے بعد مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
اٹک: عید کے موقع پر ٹریفک کے نظام کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکار فوارہ چوک میں اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں۔
اٹک: خواتین عید کے لیے جوتے خرید رہی ہیں۔
اٹک: شہری عید کے لیے جوتے خرید رہے ہیں۔
اٹک: ایک خاتون اپنے پیاروں کی قبر پر ڈالنے کے لیے پھولوں کی چادر خرید رہی ہے۔
اٹک: منڈی مویشیاں میں ایک محنت کش نے قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان سجا رکھا ہے۔
اٹک: منڈی مویشیاں میں قربانی کا جانور خریدنے کے لیے آئے شہری اپنی پسند کا جانور تلاش کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری عید الاضحی پر قربانی کے لیے بکرا خرید کر رکشے پر لیجا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد یونین کونسل 66ساندہ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر سی لنکا کی کوہ پیما ٹیم کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: سری لنکا کی کوہ پیما ٹیم کا لاہور ائیرپورٹ پر ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن اور سری لنکا کے اعزازی قونصلر برائے لاہور ندیم ضیاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: مجلس سید علی ہجویری (رح)کے زیر اہتمام امریکہ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیارو ں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی آبائی علاقوں کو روانگی کے لیے لاری اڈا پر بکنگ کروا رہے ہیں۔

لاہور: عید الاضحی اپنے پیارو ں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی آبائی علاقوں کو روانگی کے لیے لاری اڈا پر بسوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیارو ں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی آبائی علاقوں کو روانگی کے لیے لاری اڈا پر بسوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیارو ں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی گھروں کو جانیوالے پردیسی جگہ نہ ہونے کے باعث بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں۔