Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 ستمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: 8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے گئے ذوالجناح کے ..
لاہور: 8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس میں پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
جمعہ
29
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محرم الحرام
جمعہ
29
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے مسلم لیگ ن فاٹا کے ترجمان عبدالمنان جانبار گونر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
حویلی لکھا: پابندی کے باوجود نوجوان بلا خوف و خطر نہر سے مچھلی کا شکار کرنے میں مشغول ہیں۔
راولپنڈی: بزم عروج ادب کے زیر اہتمام مرثیہ گو شاعر بہار ملتانی کی یاد میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر غضنفر مہدی، نعیم قریشی پیر عظمت اللہ اور علامہ سلیم حیدر شریک ہیں۔
اٹک: 8محرم الحرام کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
اٹک: 8محرم الحرام کے جلوس میں عزادار سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
اٹک: 8محرم الحرام کے جلوس میں شریک عزادار فوارہ چوک میں نماز ظہرین و نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے بیٹھے ہیں۔
اٹک: ڈی ایس پی ملک تفسیر نماز جمعہ و نماز ظہرین کے موقع پر اپنے عملہ کے ہمراہ موجود ہیں۔
اٹک: نماز ظہرین و جمعہ کے وقت علامہ تقی مہدوی خطبہ دے رہے ہیں۔
اٹک: نماز ظہرین و جمعہ کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
اٹک: آر پی او راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان راجہ8محرم الحرام کے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزادار سبیل سے دودھ لے رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزادار سبیل سے دودھ لے رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں عزادار ماتم کر رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں عزادار ماتم کر رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں عزادار ماتم کر رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے موقع پر ذوالجناح کا جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں ایک کمسن بچی کو ذوالجناح کی زیارت کروائی جا رہی ہے۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں ایک کمسن بچی کو ذوالجناح کی زیارت کروائی جا رہی ہے۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کے جلوس میں ایک کمسن بچی کو ذوالجناح کی زیارت کروائی جا رہی ہے۔
لاہور: ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگ ونگ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ محمد سہیل پرانشل کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان مغلپورہ کیری شاپ میں سبزیوں کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان مغلپورہ کیری شاپ میں سبزیوں کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان مغلپورہ کیری شاپ میں برائلر گوشت کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا وفد چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد لوگوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد لوگوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزاداروں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس کے روٹ پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس میں شریک ایک ننھی بچی نے ”یاحسین“ کی کڑھائی والا سکارف اوڑھ رکھا ہے۔
لاہور: 8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے گئے ذوالجناح کے جلوس میں ایک محنت کش منتوں والے ہار فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ڈسٹرکٹ ممبر مینارٹی ونگ شوکت لعل کی قیادت میں کارکن بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: فیملی سمیت مبینہ طور پر اغواء ہونیوالے پاک ترک سکولز کے سابق ڈائریکٹر مسعود کچماز کی بازیابی کے لیے ٹرکش فیملیز پریس کلب میں احتجاج کر رہی ہیں۔

راولپنڈی: یو سی46میں منشیات کا ایک عادی شخص کوڑے دان سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں دوران ڈیوٹی ٹریفک پولیس اہلکار گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: رئیلٹی لنگر گوالمنڈی میں آٹھ محرم الحرام کے حوالے سے نیاز تقسیم کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: رئیلٹی لنگر گوالمنڈی میں آٹھ محرم الحرام کے حوالے سے نیاز تیار کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: گدی نشین دربار شاہ چن چراغ سید اعتبار بخاری و دیگر برآمد ہونے والے جلوس ذوالجناح کے ہمراہ رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے دوران رینجرز اہلکار گشت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں عزادار سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں عزادار سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں خواتین عزادار ذوالجناح کی زیارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس مقامی راستے سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس مقامی راستے سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس مقامی راستے سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں خواتین عزادار دعا کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں آنے والوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں آنے والوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار فوارہ چوک میں لگائے گئے خوبصورت ماڈل کا منظر۔
لاہور: چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کو نیب لاہور کے ریجنل دفتر کے الوداعی دورہ کے موقع پر ڈی جی شہزاد وسیم سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کے نیب لاہور ریجنل دفتر کے الوداعی دورہ کے موقع پر افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر اپنے محکمے کے مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اور چیئرپرسن پنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن فوزیہ وقار مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: 1563میگاواٹ کا پنجاب پاور پلانٹ لگانے کے معاہدے پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں1263میگاواٹ کا پنجاب پاور پلانٹ لگانے کے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں1263میگاواٹ کا پنجاب پاور پلانٹ لگانے کے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نئے تعینات ہونے والے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر ملاقات کر رہے ہیں۔