Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 اکتوبر 2017 کی تصاویر
فیصل آباد: انٹر کالجیٹ کے سلسلے میں کھلاڑی مختلف گیموں میں ..
فیصل آباد: انٹر کالجیٹ کے سلسلے میں کھلاڑی مختلف گیموں میں حصہ لیتے ہوئے۔
منگل
17
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
17
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: بس کی چھت پر سامان لوڈ کر کے لیے جایا جار ہا ہے جو کسی بھی وقت حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں الامہ لائرز فورم کے سیمینار سے ڈاکٹر فرید پراچہ خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈیتھا کی رہائشی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ مالی مدد کے سلسلے میں احتجاج کر رہی ہے۔
حیدر آباد: ایچ ڈی اے مہران ورکرز یونین کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: مارکیٹ ٹاور کی رہائشی ہندو برادری کی طرف سے پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سولنگی اور سانگی برادریوں کی طرف سے ایاز حسین سانگی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں، انیس قائم خانی اور دیگر رہنماء بھی موجود ہیں۔
حیدر آباد: لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طرف سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف گدو چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو پریس کلب پر احتجاج کرنے والے معذور افراد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طرف سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف گدو چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو ایوان صنعت و تجارت سیکریٹریٹ میں تاجروں صنعتکاروں سے خطاب کر رہے ہیں، چیمبر کے صدر گوہر اللہ اور تراب علی خواجہ بھی موجود ہیں۔
حیدر آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر سلیم ضیاء لیاقت کالونی میں پاکستان بیت المال میں خواتین کے لیے آئی ٹی لیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈو الہیار کے رہائشی مالی مدد کے لیے مخیر حضرات سے اپیل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد:سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو جلسہ گاہ کے حوالے سے پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی: سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر مہر تاج روغانی اور شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر رضیہ سلطانہ اور پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجیز کے چیئرمین قاری روح اللہ کا خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فاروق خان جے آئی توتھ کے انٹرا پارٹی الیکشن کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: راجہ جاوید اخلاص پارلیمانی سیکرٹری کیبنٹ نو منتخب چیئرمین ہو پاکستان مرزا خان خلجی سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: منتخب چیئرمین ہوپ پاکستان مرزا خان خلجی کو معروف صحافی گل آفرین گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: محمد علی باکسر کی اہلیہ خلیلہ علی کا پاکستان سویٹ ہوم کے دورے کے موقع پر زمرد خان اور بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے روایتی ٹوکریاں سجائے گاہکوں کے انتظار میں ہے۔
پشاور: پشاور بورڈ کے زیر اہتمام بی کے جی ڈی سی اور جی ڈی سی ایم کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
سرگودھا: شہری ریڑھی بان سے خشک میوہ جات خرید رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک معمر محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے جوتے مرمت کر رہا ہے۔
ملتان:انٹر کالجیٹ ہینڈ بال چمپئن شپ کے سلسلے میں وویمن یونیورسٹی اور ممتاز آباد کالج کے درمیان کھیلے جانیوالے ہینڈ بال میچ کا منظر۔
ملتان:انٹر کالجیٹ ہینڈ بال چمپئن شپ کے سلسلے میں وویمن یونیورسٹی اور ممتاز آباد کالج کے درمیان کھیلے جانیوالے ہینڈ بال میچ کا منظر۔
ملتان: سکول سے چھٹی کے بعد بچے چنچی رکشے پر خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ورکشاپ میں جھولے بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان سلات کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار قبرستان کے باہر پھول فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے لیے گاہکوں کی منتظر ہیں۔
حیدر آباد: پانی کی قلت کے باعث بچیاں ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے کولروں میں پانی بھر رہی ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین بڑی تعداد میں نہر کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش بچہ کارآمد اشیاء تھیلے میں ڈالے اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
فیصل آباد: انٹر کالجیٹ کے سلسلے میں اتھلیٹکس کے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: انٹر کالجیٹ کے سلسلے میں اتھلیٹکس مقابلوں کے دوران کھلاڑی دوڑ لگاتے ہوئے۔
فیصل آباد: انٹر کالجیٹ کے سلسلے میں اتھلیٹکس مقابلوں کے دوران کھلاڑی دوڑ لگاتے ہوئے۔
رائیونڈ: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث سڑک پر بچے کو جنم دینے والی خاتون نومولود بچے کے ہمراہ بے یارو مددگار پڑی ہے۔
ننکانہ صاحب: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کرم ایجنسی میں شہید ہونیوالے کیپٹن حسنین کی رہائشگاہ آمد پر شہید کے معصوم بچے کو پیار کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو این اے126میں جاری ترقیاتی کاموں کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان سے پاکستان کسان اتحاد کا وفد پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش ملک اور وائس چانسلر لمز یونیورسٹی ڈاکٹر ایس سہیل ایچ نقوی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کرم ایجنسی میں شہید ہونیوالے کیپٹن حسنین نواز کی رہائشگاہ آمد پر اہلخانہ سے تعزیت کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج2017خیبر پختونخوا ٹرائلز میں شریک ایک طالبہ پینٹنگ کر رہی ہے۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج2017خیبر پختونخوا ٹرائلز میں شریک ایک طالبہ پینٹنگ کر رہی ہے۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج2017میں شریک طلبہ چیس مقابلے میں اپنی ذہنی صلاحیتیں استعمال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جی ایس پی پلس نظام کے پاس کی تجارت پر اثرات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان پنجا اسٹیڈیم میں سلور فلائی ویٹ چمپئن باکسر محمد وسیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان پنجا اسٹیڈیم میں سلور فلائی ویٹ چمپئن باکسر محمد وسیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشار: پبلک ہیلتھ ورکرز یونین شمالی وزیرستان کے سابق صدر شیر قادر خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: بنوں فلائنگ کوچ کے ڈرائیور مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما بہرمند تنگی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
سیول: ایم ڈی پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان سینئر وائس منسٹر برائے سیاحت و ثقافت ناجومنگ من کو یادگاری سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
سیول: ایم ڈی پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان سینئر وائس منسٹر برائے سیاحت و ثقافت ناجومنگ من کو پاکستان میں سیاحت پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی قاضی ظہور الحق نجی سکولوں کی رجسٹریشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں پاکستان انسداد ہشتگردی اتھارٹی اسلام آباد کے اشتراک سے امن اور برداشت پرسیشن کے بعد مہمان خصوصی کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں سماجی مسائل پر مبنی فیملی سٹیج ڈرامہ ”باجاہے بارات نہیں“ پیش کیا جار ہاہے۔
لاہور: لاہور اوبر فرینڈ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: لاہور اوبر فرینڈ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: چائنہ چوک کے قریب ایک درزی نے فٹ پاتھ پر دکان سجا رکھی ہے۔
لاہور: لاہور اوبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج میں ایک بچے نے پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ایوان اقبال میں طلباء و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور :نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: اخوت اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اخوت اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط کے بعد ڈاکٹر امجد ثاقب اور شاہد خان آفریدی دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پراجیکٹ ڈائریکٹر نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ نیئر علاؤالدین میڈیاکو بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ، سیاحت و آئی ٹی منصور قادر ڈار، انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر کو آزاد کشمیر میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے حوالہ سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ہزارہ ڈویژن کے دورے پر آئے ہوئے بدین پریس کلب سندھ کے وفد کا کے پی فارسٹ سکول میں کنزرویٹر فارسٹ ہزارہ اطہر محمود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: چکلاکلہ کینٹ بورڈ کی نا اہلی، یو سی77میں کچرا نہ اٹھائے جانے سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش سامان سے لدھا ہتھ ریڑھا کھینچتے ہوئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: رحمان آباد میٹرو ٹریک کے نیچے مین روڈ پر شو روم مافیہ نے قبصہ جما رکھا ہے۔
راولپنڈی: چمن زار کے علاقہ میں ایک خانہ بدوش بچہ دیوار پر چڑھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی،اوورلوڈ ٹرک دن کے اوقات میں شہر میں داخل ہو رہا ہے جو ٹریفک کی روانی میں مشکلات اور کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: نڑوالا روڈ پر لکڑی کی ٹوکیاں فروخت کرنیوالوں نے میونسپل کارپوریشن کے ڈر سے ٹوکریاں درخت اور زرعی یونیورسٹی کی دیوار پر سجا رکھی ہیں۔
مظفر آباد 969میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ڈیم مکمل ہونے کے بعد ریزروائر میں پانی کی بھرائی شروع کر دی گئی۔
مظفر آباد 969میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا ڈیم مکمل ہونے کے بعد ریزروائر میں پانی کی بھرائی شروع کر دی گئی۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کپاس کے منفرد بیج کی کسانوں تک رسائی کے لیے نیشنل کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر و ریجنل چیئرمین منظور الحق ملک اخوت فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: حافظ محمد سعید کو ہائیکورٹ میں ریویو بورڈ کے سامنے پیشی کے بعد واپس لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: حافظ محمد سعید کو ہائیکورٹ میں ریویو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ہائیکورٹ لایا جار ہا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی حلقہ این اے120کے مرکزی دفتر آمد کے موقع پر لیگی خواتین کارکن نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو حلقہ این اے120کے مرکزی دفتر آمد کے موقع پر لیگی کارکن مسائل بارے آگاہ کر رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے120کے مرکزی دفتر آمد کے موقع پر خاتون کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروا رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے120کے مرکزی دفتر آمد کے موقع پر ایک خاتون کے مسائل سے آگاہی حاصل کر رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے120کے مرکزی دفتر آمد کے موقع پر ایک خاتون کے مسائل سے آگاہی حاصل کر رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے120کے مرکزی دفتر آمد کے موقع پر ایک خاتون کی درخواست پر دستخط کر رہی ہیں۔