Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 جون 2008 کی تصاویر
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف لانگ مارچ کے شرکا کے نعروںکا ..
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف لانگ مارچ کے شرکا کے نعروںکا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
جمعرات
12
جون
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
12
جون
2008
کی مزید تصاویر
لاہور،لانگ مارچ کے شرکا لاہور سے اسلام آباد جا رہے ہیں۔
لاہور،مسلم لیگ ن کے قائد لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب سے قبل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اعتزاز احسن سے گلے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد،وکلا کے لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد کے موقع پر پارلیمنٹہائوس کے سامنے سٹیج تیار کیا جا رہا ہے۔
کراچی،پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری وزیراعلی سندھ نثار کھوڑو اور گورنر سندھ عشرت العباد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میںپریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی،ایک مقامی تنظیم کے کارکن مہمند ایجنسی میں امریکی فوج کے حملے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور،جمعیت طلباء مہمند ایجنسی پرامریکی بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور، مہمند ایجنسی میں اتحادی افواج کی جارحیت کا نشانہ بننے والے ایک زخمی نوجوان کو ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی کے بعد گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔
مہمند ایجنسی، امریکی اور نیٹو افواج کے پاکستانی علاقوں میں حملوں کیخلاف مقامی افراد شدید احتجاج کر رہے ہیں۔