Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 اکتوبر 2017 کی تصاویر
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس میں پارکنگ اسٹینڈ کا ..
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس میں پارکنگ اسٹینڈ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
منگل
24
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
24
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: پولیو کے عالمی دن سے بے خبر ایک پولیو سے متاثرہ شخص لیاقت باغ چوک میں بھیک مانگ رہا ہے۔
راولپنڈی: پولیو کے عالمی دن سے بے خبر ایک پولیو سے متاثرہ شخص لیاقت باغ چوک میں بھیک مانگ رہا ہے۔
بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کا بنوں باران ڈیم کے لیے پانچ ارب20کروڑ روپے منظورے کے بعد اجلاس کے موقع پر ضلع ناظم عرفان درانی، تحصیل ناظم ملک احسان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہنگو: پولیس کاروائی کے دوران جرائم پیشہ عناصر سے برآمد شدہ دستی بم، پستول اورج کارتوس سے بھرے چارجرز۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمرزاخیل وال ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: بلدیات ایجوکیشن ایمپلائز ایکشن کمیٹی ضلع غربی کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں ڈی ایم سی ویسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: بلدیات ایجوکیشن ایمپلائز ایکشن کمیٹی ضلع غربی کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں ڈی ایم سی ویسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پھولوں سے متعلق تزئین و آرائش کے لیے عالمی شہرت یافتہ این سن لو مقامی ہوٹل میں منعقدہ ٹریننگ ورکشاپ کرار ہے ہیں۔
کراچی: پھولوں سے متعلق تزئین و آرائش کے لیے عالمی شہرت یافتہ این سن لو مقامی ہوٹل میں منعقدہ ٹریننگ ورکشاپ کرار ہے ہیں۔
کراچی: کے الیکٹرک کو ایپلائرز فیڈریشن آف پاکستان ایوارڈ کی جانب سے ایمپلائر آف دی ایئر2016ء کے ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے، کے الیکٹرک کے چیف پیپلز آفیسر شعیب بیگ صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ سے ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کو دی فیوچر سمٹ کے پہلے سیشن میں متعارف کرائی جانے والی ٹیکنالوجی سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا جار ہا ہے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا دی فیوچر سمٹ کے پہلے سیشن کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا دی فیوچر سمٹ کے پہلے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا دی فیوچر سمٹ کے پہلے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا دی فیوچر سمٹ کے پہلے سیشن کے افتتاح کے بعد شرکاء کے سوالات کے جوابات دے ر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلوسن وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں، ملاقات میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، سیکرٹری خارجہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود ہیں۔
میرپور: آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر کمشنر میر پور ڈویژن چوہدری طیب پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان آزاد جموں و کشمیر کے70ویں یوم تاسیس کے موقع پر پولیس کی پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان70ویں یوم تاسیس کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے70ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ مرکزی تقریب میں آزاد کشمیر پولیس کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزر رہا ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے70ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ مرکزی تقریب میں آزاد کشمیر پولیس کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کی تیاریاں اور لائٹنگ کے حوالے سے کینال روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء ملک تنویر اسلم اعوان اور مہر اعجاز کا پلان انٹر نیشنل کے تعاون سے گلوبل ڈے آف ہنڈ واش کی تقریب کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ کے پرنسپل اعزاز احمد خان ”سر سید احمد خان کے یوم پیدائش“ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء شیخ علاؤالدین، رضا علی گیلانی اور حمیدہ وحیدالدین گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی بہاؤالدین کو اپ گریڈ کے ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر گڑھ: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہو احمد خان خادم پنجاب ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت طالبات میں مفت بائسیکلز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کوٹ لکھپت کے علاقہ بہار کالونی میں ٹرانسفارمر کے ساتھ لٹکتی تاروں کے پاس سے لوگ گزر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر حافظ غلام محی الدین نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: یونیک کالج کی سالانہ ویلکم تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر آصف محمود، زاہد محمود، محمد ایوب کے ہمراہ طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایوان اقبال میں مقامی کالج کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر طلبہ علاقائی رقص پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی میئر میاں طارق سے احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی میئر میاں طارق سے احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان زیر تعمیر سگیاں ٹال پلازہ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان بابا کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی این جی او کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر اراکین اسمبلی فائزہ ملک، سعدیہ سہیل رانا، نبیلہ حاکم و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور : ڈی جی وائلڈ لائف کی سربراہی میں افسران کا صوبائی سے وفاقی سیکرٹری کے عہدے پر ترقی پانے والے کیپٹن (ر) جہانزیب خان کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی پارٹی کے سیکرٹری طارق بشیر چیمہ سے انکے برادرنسبتی اظہر علی کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو1122کی کوئیک رسپانس موٹر سائیکل سروس کے اہلکار پٹرولنگ کے دوران جیل روڈ پر کھڑے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس میں پارکنگ اسٹینڈ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہی ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالسلام عارف، پرنسپل کرنل (ر) محمد عدیل و دیگر بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول میں جگہ نہ ہونے کے باعث سکول کے بچے خالی پلاٹ میں کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا کی نااہلی راجہ بازار بجلی کی تاریں جو کسی حادثے کا سبب سن سکتی ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش سامان سے لدا ہتھ ریڑھا کھینچے ہوئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: ڈولفن فورس کے افتتاح کے بعد دوسرے روز ڈولفن فورس کی طرف سے شہر میں امن و امان کے حوالیس سے فلیگ مارچ مری روڈ سے گزر رہا ہے۔

لاہور: جیل روڈ پر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک، پوونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعاون سے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے منعقدہ سینینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری منی ٹرین میں بیٹھ کر گریٹر اقبال پارک کی سیر رکر ہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں فوارے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار روڈ پر پرانے جوتے فروخت کرنے والا بزرگ گاہک نہ ہونے کی وجہ سے پریشان بیٹھا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے داخلی راستے پر ایک محنت کش بچوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھلونا گن سے پانی کے بلبلے بنا رہا ہے۔