Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 30 اکتوبر 2017 کی تصاویر
لاہور: بلیک ڈائس مینجمنٹ فری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام لوئر ..
لاہور: بلیک ڈائس مینجمنٹ فری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام لوئر مال روڈ پر فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔
پیر
30
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
علاج
پیر
30
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: سی یو جے مظفر آباد کے سیکرٹری اطلاعات محمد اقبال میر آل مہاجرین سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیدارن سے حلف لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر مملکت برائے سائنس و ٹیکنالوجی دوستین خان ڈومکی عالمی یوم معیار کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر مملکت برائے سائنس و ٹیکنالوجی دوستین خان ڈومکی (پی ایس کیو سی اے) اور لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: رائیونڈ بھوبتیاں چوک کے قریب بچے کھیل کود کے دوران کھلے مین ہول پر بیٹھے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان ایس پی ریزرو مظفر آباد میر محمد عاب کے والد میر عبداللہ کی وفاد پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: کمشنر مظفر آباد ڈویژن سردار ظفر محمود کا24ویں مڈ کیئرمینجمنٹ کورس لاہور کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: اپر چھتر رہائشی ایریا، علی اکبر اعوان ہائی سکول کے مین گیت کے سامنے گندگی کے ڈھیر پر آوارہ جانوروں کا راج، ایڈمنسٹریٹر فوٹو سیشن تک محدود۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان لاہورلیڈز یونیورسٹی کے کانووکیشن میں طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ ہیلتھ کے ڈینگی ورکرز کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار کسی نا خوشگوار واقعے سے نمٹے کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر محکمہ ہیلتھ کے ڈینگی ورکرز کے احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سموگ نے سورج کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سموگ نے سورج کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: محکمہ ہیلتھ کی ڈینگی ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے دوران نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش پنجاب بوائے سٹاؤٹس ایسوسی ایشن کے اجلاس کے بعد شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق سرکاری بلڈ بنکوں تک نجی مریضوں کی رسائی کے لیے بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضاعلی گیلانی پنجاب یونیورسٹی میں ڈینز اور ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور134ویں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ تہمینہ حبیب اور ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ تہمینہ حبیب اور ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: عمرہ زائرین اور ٹریول ایجنٹس اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: عمرہ زائرین اور ٹریول ایجنٹس اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: محکمہ ہیلتھ کے ڈینگی ورکرز مال روڈ کو بند کر کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ ہیلتھ کے ڈینگی ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں ریلی کی صورت میں پنجاب اسمبلی کی طرف آ رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ ہیلتھ کے ڈینگی ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: محکمہ ہیلتھ کے ڈینگی ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔
ہری پور: جشن سریا کے موقع پر مقابلوں میں شریک ایک پہلوان بھاری پتھر اٹھا رہا ہے۔
ہری پور: جشن سریا کے موقع پر مقابلوں میں شریک ایک پہلوان بھاری پتھر اٹھا رہا ہے۔
ہری پور: جشن سریا کے موقع پر مقابلوں میں شریک ایک پہلوان بھاری پتھر اٹھا رہا ہے۔
راولپنڈی: رحیم آباد سیوریج جکے کام میں تاخیر کے باعث علاقہ مکینوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا شامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: رحیم آباد سیوریج جکے کام میں تاخیر کے باعث علاقہ مکینوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا شامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، پنڈوڑہ روڈ پر بچے خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہو نے کے باعث خواتین بے ہنگم مری روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہو نے کے باعث خواتین بے ہنگم مری روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ہری پور: جشن سریا کے موقع پر ایک شخص آگ کا کرتب دکھا رہا ہے۔
لاہور: شہری ریڑھی بان سے امرود خرید رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید اور نائب صدر ذیشان خلیل انڈونیشیا کے سفیر آئیوان سیدی اماری کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری باغ جناح میں صبح کے وقت فٹ با سے کھیل رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ٹینس کی کھلاڑی لڑکیاں پریکٹس کر رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے آئی بچیاں آئس کریم کھا رہی ہیں۔
لاہور: مقامی کالج میں ایک طالبہ سیلفی لے رہی ہے۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔