Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 11 نومبر 2017 کی تصاویر
ملتان: ایک شخش بیل ریڑھے پر جلنے کے لیے لکڑیاں لادھے جار ..
ملتان: ایک شخش بیل ریڑھے پر جلنے کے لیے لکڑیاں لادھے جار ہا ہے۔
ہفتہ
11
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
11
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: فاٹا یوتھ اصلاحاتی جرگہ کے زیر اہتمام قبائلی جرگے سے ملک حاجی مرجان جرگے سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سافکو کی طرف سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار میں ٹیبلو پیش کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پیپلز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اسلم مگسی اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کوٹری کے رہائشی اغواء شدہ لڑکی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چاکر شاخ کے زمیندار پانی کی کمی کے خلاف ایری گیشن آفس پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نشاط چوک ٹمبر مارکیٹ روڈ اور ارد گرد کا علاقہ سیوریج کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کسی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔
حیدر آباد: نشاط چوک ٹمبر مارکیٹ روڈ اور ارد گرد کا علاقہ سیوریج کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کسی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔
حیدر آباد: نشاط چوک ٹمبر مارکیٹ روڈ اور ارد گرد کا علاقہ سیوریج کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کسی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے رہنماء امتیاز شیخ قاسم آباد بزنس فورم کے تحت نوجوانوں کو کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس دینے کے کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سافکو کی طرف سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے پیپلز پارٹی کی رہنما ء ایم این اے شازیہ مری میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سافکو کی طرف سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے پیپلز پارٹی کی رہنما ء ایم این اے شازیہ مری خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں پنجاب حکومت اور بین الاقوامی دوا ساز ادارے نوارٹس فارما پاکستان کے مابین مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
رائے ونڈ: تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے پنڈاڈ منظر۔
لاہور: پاکستان مینارٹیز کونسل کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ذیابطیس ویلنیس سنٹر کی سی ای او ڈاکٹر فوزیہ معین شوگر کے عالمی دن کے موقع پر کمیونٹی ہال ڈیفنس کلب میں منعقدہ سیمینار سے خطا ب کر رہی ہیں۔
لاہور: ذیابطیس ویلنیس سنٹر کی سی ای او ڈاکٹر فوزیہ معین کی قیادت میں شوگر کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبام شری کے ہمراہ بین الاقوامی یوتھ کانفرنس میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی اور ملکی وفود کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
قصور: چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خاں اور انٹر نیشنل یوتھ سمٹ کے شرکاء کا دربار حضرت بابا بلھے شاہ(رح) پر حاضری کے بعد گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: با اثر افراد کے ستائے میاں بیوی صحافیوں کو تفصیلات بتا رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈی آئی جی عرفان کشفی ایس پی عابد میر آغا عاشق کو ترقیاب ہونے پر سٹار لگا رہے ہیں۔
لکی مروت: رکن صوبائی اسمبلی منور خان مروت گورنمنٹ ہائی سکول وانڈا امیر میں آئی ٹی لیب کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈائریکٹر انسانی حقوق خیبر پختونخوا غلام علی گرہ مٹ سانحہ کی متاثرہ بچی سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور آئی جی خیبر پختونخوا اصلا ح الدین محسود کو فرینڈ آف گومل یونیوسٹی شیلڈ دے رہے ہیں۔
صوابی: ڈی ایس پی سرکل رزڑ شاہ ممتاز خان سرچ آپریشن میں گرفتار ہونیوالے افراد اور میڈیا بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
صوابی: پنجاب ججز وفد کا سیشن جج صوابی محمد عادل خان اور دیگر ججز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل اووسیز پاکستانی کمیشن پنجاب سید جاوید اقبال بخاری سمندر پار پاکستانیو ں کی شکایات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں کو کویت کا سرمایا کاری وفد سوینئر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سیر احمد سید ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں بچیاں کھیتوں میں کام کرنے والے اپنے والد کے لیے کھانا لیکر جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ فٹ پاتھ پر بیٹھا انگوٹھیاں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر مقدمات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہونے والی گاڑی کوڑا دان بنی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر مقدمات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہونے والی گاڑی کوڑا دان بنی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: ڈولفن فورس کے اہلکار مری روڈ ناکے پر کھڑے گپ شپ میں مصروف ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش افراد گدھا ریڑھے پر بیٹھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔
ملتان: ایک خاتنہ بدوش اپنے اہلخانہ کے ہمراہ بیل ریڑھے پر چارا لادھا جا رہا ہے۔
ملتان: ایک محنت کش سر پر امرود رکھے فروخت کے لیے جار ہا ہے۔
ملتان : شیر شاہ ملتان کے قریب شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سواروں نے ملتان میں سموگ کی وجہ سے پھیلی دھند میں ہیڈ لائٹس آن کرکھی ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا قلعہ عبداللہ کا کارکنوں کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زبیر طفیل اور آسٹریلیا پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر محمد آصف اور سڈنی کے قونصل جنرل ماجد یوسفانی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو سید واجد علی کاظمی سے فیروز پور روڈ انڈسٹریل اینڈ ویلفیئر ایسوسی یشن کے چیئرمین میاں عبدالرزاق ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سواروں نے ملتان میں سموگ کی وجہ سے پھیلی دھند میں ہیڈ لائٹس آن کرکھی ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود چیل گوشت کی فروخت کے باعث کینال روڈ چیلوں کی بھرمار ہے جو کسی ٹریفک حادثے کا باعث بن سکتی ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹر ٹرین کے لیے تعمیر کیے جانے والے14بالائے زمین سٹیشنوں کا ڈیزائن۔
لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے اختتام کے بعد چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق لاہور ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کو رخصت کر رہے ہیں، پردھان سردار تارا سنگھ بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ انگریزی زبان و ادب کے زیر اہتمام ٹیکنالوجی، انٹرٹینمنٹ اور ڈیزائن ویکجا کرکے اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر شاہد صدیق، ڈاکٹر ظفر معین ناصر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورنگزیب برقی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ کے رہائشی پریس کلب کے باہر فلیکس اٹھا کر مالی امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل کو سالگرہ کے موقع پر مینارٹی ونگ کے عہدیدران پھولوں کے گلدستے پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں قرآن پاک کا ماڈل نصب ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد سے لی گئی تصویر میں حضوری باغ اور شاہی قلعہ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پابندی کے باوجود جی ٹی روڈ پر بھینسیں فٹ بھاتھ پر بندھی ہوئی ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں ایک کسان مونجی کی کٹائی کررہا ہے۔