Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 نومبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واپڈا کے اہلکار سٹریٹ لائٹس ..
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واپڈا کے اہلکار سٹریٹ لائٹس مرمت کر رہے ہیں۔
منگل
21
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
واپڈا
منگل
21
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: پرائیوٹ سکولز نیٹ ورک کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: سرحد چیمبر کے صدر زاہد شنواری اور غضنفر بلور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلنگور میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونیوالے ایف سی اہلکار سپاہی ناصر محمود کی نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
کراچی: ترکی کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل مرات ایم او نارٹ کی ادارہ نور حق آمد کے موقع پر امید جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ان کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ضلع وسطی میں صفائی مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ضلع وسطی میں صفائی مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کمشنر کراچی اعجاز احمد خان شجر کاری مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے ایم سی بلڈنگ میں منعقد ہونے والے یوم حسین (رض) کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گونر سندھ محمد زبیر تیسری انٹر نیشنل واٹر کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر میئر کراچی وسیم اختر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ پی ایل ایف کے نمائندگان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولزایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں تعلیمی اداروں سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان پنجاب اسٹیڈیم میں صوبائی سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہ پانچویں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹرل آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر حبیب حسنین وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: نمائش چورنگی پر مذہبی جماعتوں کے دھرنے میں شرکاء کے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر ماہی گیر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
ملتان: ملن فٹبال کلب اور شیخ داؤد فٹبال کلب کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
ملتان: ملن فٹبال کلب اور شیخ داؤد فٹبال کلب کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران راولپنڈی اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران راولپنڈی اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران راولپنڈی اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران راولپنڈی اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: محنت کش کینو فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: انٹر کالجیٹ ڈسٹرکٹ لیول پر کھیلے جانے والے والی بال میچ کے دوران کھلاڑیں کا ایک انداز۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران لاہور وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران لاہور وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران لاہور وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
راولپنڈی: نیشنل ٹی20 کپ2017-18کے دوران لاہور وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ایک سیمینار کے دوران خواتین سیلفی لے رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک خاتون نہری پانی سے کپڑے دھو رہی ہے۔
فیصل آباد: بچے اپنی والدہ کی گنے اٹھانے میں مدد کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار حکے کی چلم خرید رہے ہیں۔
لاہور: پرندہ مقامی پارک میں درخت پر بیٹھا اپنی خوراک کھا رہا ہے۔
نیویاراک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکار کچرا ٹھا کر کچرادان میں ڈال رہے ہیں۔
پشاور: سردی کی آمد کے موقع پر محنت کش رضائیاں بنانے کے لیے روئی تیار کر رہا ہے۔
پشاور: سردی کی آمد کے موقع پر محنت کش رضائیاں بنانے کے لیے روئی تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان جوس فروخت کرنے کے لیے فروٹ ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
راولپنڈی: چڑیاں دانا چن رہی ہیں۔
مظفر آباد: سپورٹس کملیکس مظفر آباد میں اسلام آباد پبلک سکول کے زیر اہتمام اینول سپورٹس گالا میں طلبہ جمناسٹک کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ مٹھہ لک راجباہ پر خادم پنجاب صاف دیہات کے ضمن میں صفائی مہم کا جائزة لے رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ سے وکلاء چیمبر کے حوالے سے طیب شیرازی کی قیاد ت می وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان بحریہ ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں اشیاء کے معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان بحریہ ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ایک پھل فروش سے قیمتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر مولانا امیر زمان سے قبائلی و سماجی رہنما حاجی حبیب ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی مجلس عمل و خلجی قومی اتحاد انٹر نیشنل کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں بے ہوش ہوجانیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: عوامی مجلس عمل و خلجی قومی اتحاد انٹر نیشنل کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایم پی اے نصر اللہ زہرے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق سینیٹر مہیم بلوچ نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاجر رہنما حاجی ملک شوکت اعوان، ملک مصطفی کا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے جی الیون مرکز کے تاجروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
برطانیہ: صدر آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ماڈ کالج جی ٹین فور میں اقبال ڈے کی تقریب میں طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک خاتون شادمان چوک میں ریڑھی سے گرم کپڑے خرید رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں شہری دھوپ میں بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہے۔
لاہور : محنت کش ریڑھ پر وزرنی سامان اوور لوڈ کر کے لیجا رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: سینٹ اینتھونی ہائی سکول میں پیس سپورٹس فیسٹیول میں مہمان خصوصی محمد عاصم مخدوم کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مجلس گنج بخش کے زیر اہتمام امام اعظم ابو حنیفہ سیمینار سے جسٹس (ر) نذیر احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز احمد چوہدری چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: حافظ محمد سعید ریویو بورڈ ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد باہر آتے ہوئے کارکنان کو دیکھ کر رہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: دھرنے کے اطراف میں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکار تھک ہار کر سڑک کنارے بیٹھے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: دھرنے کے اطراف میں ڈیوٹی پر بلائے گئے ایف سی اہلکار ریسٹ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد میں دھنے کی طرف جانیوالے راستے کو لکڑی اور پتھر رکھ کر بند کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: دھرنا شرکاء سے کپڑے خشک کرنے کے لے دھوپ میں بچھا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: دھرنا شرکاء سے کپڑے خشک کرنے کے لے دھوپ میں بچھا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: دھرنا شرکاء ہائی وے پر سوئے ہیں جبکہ شہری دور دراز سے پیدل چل کر اپنے دفاتر جانے پرمجبور ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کا منظر۔
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنا شرکاء میں کھانا تقسیم کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنا شکاء میں چائے تقسیم کی جار ہی ہے۔
اٹک: کاریگر روایتی انداز میں چارپائی تیار کر رہے ہیں۔
اٹک: ایک شخص سائیکل پر بچوں کی کفالت کے لیے لچھے فروخت کرنے جا رہا ہے۔
اٹک: نواحی دیہات میں کسان کھیت سے مونگ پھلی نکال رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیرودھائی روڈ پر عیدمیلادالنبی ﷺ کے حوالے سے ایک مسجد میں کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: پیرودھائی روڈ پر عیدمیلادالنبی ﷺ کے حوالے سے ایک مسجد میں کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: فیض آباد ھرنے سے متاثرہ تاجر مری روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد ھرنے سے متاثرہ تاجر مری روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد دھرنے کی اطراف میں ڈیوٹی کے لیے بلائے گئے ایف سی اہلکار الرٹ بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد ھرنے کے باعث ٹرانسپورٹ اور روڈ بند ہونے سے شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد تحریک لبیک کے دھرنے کا ایک منظر۔
راولپنڈی: فیض آباد دھرنے کے باعث ٹرانسپورٹ اور روڈبند ہونے سے شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کا عدلیہ وفد کے ساتھ رائے کوٹر یو کے ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: بختیار میموریل فری کمپیوٹر ایجوکیشن سنٹر کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر چیف ایگزیکٹو لیسکو واجد علی کاظمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تنظیم سید علی ہجویری کے زیر اہتمام استقبالیہ ربیع الاول میلاد ریلی ٹیمپل روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: عید میلادالنبی ﷺ کی آمد کی مناسبت سے مزنگ کے علاقے میں ایک گھر میں چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مزدور لکشمی چوک میں سیوریج کے منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل پر تین پولیس اہلکار سوار ہو کر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ختم نبوت کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی کے موقع پر پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ختم نبوت کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی کے موقع پر ایک پولیس اہلکار خاتون کو ہٹا کر راستے کلیئر کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ختم نبوت کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی کے موقع پر پولیس نے کربلاگامے شاہ کے سامنے خاردار تاریں لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ختم نبوت کے سلسلہ میں ریلی نکالی جا رہی ہے