Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 22 نومبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: رکشہ یونین کے صدر ایوب خان پریس کانفرنس کر رہے ..
راولپنڈی: رکشہ یونین کے صدر ایوب خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
بدھ
22
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
22
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
سرگودھا: آر پی او ڈاکٹر محمد اختر عباسی ڈی پی او آفس میانوالی کی تزئین و آرائش کے بعد اسکا افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او ڈاکٹر محمد اختر عباسی ڈی پی او آفس میانوالی کے دورے کے دوران مختلف برانچ کے معیار اور کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او ڈاکٹر محمد اختر عباسی ڈی پی او آفس میانوالی کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی صدارت میں موٹر اسائیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، ٹریکلنگ کمپنیز، سندھ پولیس، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ، رینجرز اور سی پی ایل سی پر مشتمل اعلیٰ سطحی مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی صدارت میں موٹر اسائیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن، ٹریکلنگ کمپنیز، سندھ پولیس، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ، رینجرز اور سی پی ایل سی پر مشتمل اعلیٰ سطحی مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی: ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر سے صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ احمد علی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد کی ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے چار روزہ فیسٹیول آف آئیڈیاز اینڈ آرٹس کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان کا اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے چار روزہ فیسٹیول آف آئیڈیاز اینڈ آرٹس کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان کا اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی: الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان مکران ریجن کا اجلاس اعجاز اللہ خان کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
کراچی: بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہمدرد پبلک سکول کے بچے ڈالمن مال میں منعقدہ پروگرام میں معروف کامیڈین ایاز خان یک بچی کی بنائی ہوئی پینٹنگ دیکھ رہے ہیں، سکول کی ہیڈ مسٹریس مہرین مسعود بھی موجود ہیں۔
کراچی: بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہمدرد پبلک سکول میں منعقدہ پروگرام کے موقع پرلی گئی تصویر۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کراچی بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں رومانیہ کے سفیرMr. Nicolae GOIA سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر شہر میں وفاق کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کے جائزہ دورہ کے دوران حیدر کے مقام پر گرین لائن کے ساتھ شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگا رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر شہر میں وفاق کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کے جائزہ دورہ کے دوران کراچی انفرا سٹرکچر کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹور آفیسر محمد صالح احمد فاروقی گرین لائن منصوبہ سے متعلق تفصیلات فراہم کررہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر شہر میں وفاق کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت کے جائزہ دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر کالجیٹ گرلز والی بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار، رحم بی بی و دیگر کلا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالوں کو پارٹی کیپ پہنا رہے ہیں۔
کوہاٹ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور آئی جی پی خیبر پختونخوا اصلاح الدین خان ڈی آر سی کوہاٹ کے چیئرمین کو پولیس شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوہاٹ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوہاٹ میں تنازعات کے حل کے کونسلوں کے ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: آئی جی پی خیبر پختونخوا اسلاح الدین خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوہاٹ: وزیر تعلیم محمد عاطف تختی کی نقاب کشائی کے ذریعے نئے تعمیر شدہ کوہاٹ پولیس لائن میں ایک بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نو تعمیر شدہ پولیس ٹریفک مینجمنٹ سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پولیس لائن کوہاٹ میں رکھے گئے رجسٹر میں اپنے تاثرات درج کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: کوہاٹ آمد پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو بچہ گلدستہ پیش کر رہا ہے۔
پشاور: پرائیوٹ سکولز نیٹ ورک اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے اجلاس میں نعیم عادل، چنیسر آریسر اور دیگر شریک ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنماء خالد حسن عطاری اپنے آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مصروف ترین شاہراہ سخی پیر روڈ پر حبیب سینٹر کے سامنے کچرے کا ڈھیر لگا رہنا معمول ہے جس کے باعث یہاں تعفن اٹھتا رہتا ہے۔
وندر: بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے، گورنمنٹ ہائی سکول وندر کے طلباء سکول ٹائمنگ میں اساتذہ کے لیے تھرماس میں چائے اٹھائے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر جھونپڑیوں میں لگنے والی آگ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر جھونپڑیوں میں لگنے والی آگ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پی سی بی گورننگ بورڈ کے47ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پی سی بی گورننگ بورڈ کے47ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشا اللہ بٹ خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام کے اجلاس ک صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید عید میلادالنبی ﷺ کے انتظاما ت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پروفیسر حافظ محمد سعید ریویو بورڈ ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: 12ربیع الاول کی مناسبت سے ایک کاریگر سجاوٹ کی اشیاء تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: 12ربیع الاول کی مناسبت سے ایک کاریگر سجاوٹ کی اشیاء تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: 12ربیع الاول کی مناسبت سے ایک کاریگر سجاوٹ کی اشیاء تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: دھرنے کے شرکاء نے بستر دھوپ میں خشک کرنے کے لیے بچھا رکھے ہیں جبکہ راستے بند ہونے کے باعث شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد کے مقام پر تحریک لبیک کے دھرنے کا منظر جبکہ راستے بند ہونے کے باعث پیدل سفر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد میں دھرنے کے شرکاء اخبار پڑھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: سرکاری ملازمین ایپکا کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے کچہری بازار میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سرکاری ملازمین ایپکا کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈوائز ٹو چیف منسٹر پنجاب مسز منور جبیں قادری ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری کے دوران لوگو ں کے مسائل سن رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش روڈ کنارے انگوٹھیوں کا سٹال سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: تعلیم القرآن راجہ بازار میں مولانا فصل الرحمن تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ کی دستار بندی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلیم القرآن راجہ بازار میں مولانا فصل الرحمن تعلیم تقریب دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلیم القرآن راجہ بازار میں مولانا فصل الرحمن تعلیم تقریب دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلیم القرآن راجہ بازار میں مولانا فصل الرحمن تعلیم تقریب دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ڈپٹی کمشنر بختیار خان درہ پیزو میں عوامی مسائل سننے کے بعد کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان کو سیکرٹری جنگلات سید ظہور الحسن گیلانی محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر بورڈ آف ٹرسٹیز (غیر جریدہ) کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ممبر قانون ساز اسمبلی کرنل (ر) وقار احمد نور سے چیئرمین معائنہ و عملدرآمد کمیشن کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بارے کے چیئرمین میاں اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا لاہورہائیکورٹ بار میں منعقدہ بک فیئر میں وکلاء و رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: فیض آباد تحریک لبیک کے دھرنا شرکاء نے سڑک کنارے خیمہ لگا رکھا ہے۔
راولپنڈی: فیض آباد تحریک لبیک کے دھرنے میں شریک ایک شخص خیمہ بنانے کے لیے جگہ صاف کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دھرنے کے باعث راستے بند ہونے سے ایک محنت کش ہتھ ریڑھی لیے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: دھرنے کے باعث راستے بند ہونے سے ایک محنت کش ہتھ ریڑھی لیے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہا ہے۔
لندن: چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارش سہیل امان رائل کالج آف ڈیفنس میں لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی ﷺ کی آمد کے سلسلہ میں خاتون گنبد روڈ سے سجاوٹ کا سامان خرید رہی ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی ﷺ کی آمد کے سلسلہ میں شہری گنبد روڈ سے سجاوٹ کا سامان خرید رہا ہے۔
لاہور: ریڑھی بان ٹریفک پولیس مغلپورہ کے انسپکٹر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی ﷺ کی آمد کے سلسلہ میں گنبد روڈ پر سجاوٹی سامان کی خریداری کے لیے آنے والوں کے رش کا منظر۔
لاہور: عید ملادالنبی ﷺ کی آمد کے سلسلہ میں شہری گنبد روڈ سے سجاوٹ کا سامان خرید ہے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان ٹریفک پولیس مغلپورہ کے انسپکٹر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون گنبد روڈ پر بھاری سجاوٹی سامان سر پر اٹھائے جار ہی ہے۔