Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 دسمبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک منت کش مور کے پر اٹھائے فروخت کرنے کے لیے جار ..
راولپنڈی: ایک منت کش مور کے پر اٹھائے فروخت کرنے کے لیے جار ہا ہے۔
بدھ
13
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
13
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وائس چیئرپرسن اووسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ افسران کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کیش مشیر خاص رانا محمد ارشد مقامی ہوٹل میں منعقدہ انٹر نیشنل انشورنس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کیش مشیر خاص رانا محمد ارشد مقامی ہوٹل میں منعقدہ انٹر نیشنل انشورنس کانفرنس میں بہترین کار کردگی پر نقد انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی اولڈ اوپن یونین کی جانب سے طلباء میں وہیل چیئر اور وائٹ کنیز کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی جنرل راؤ امتیاز ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی اورلڈ اوپن یونین کی جانب سے خصوصی طلباء میں وہیل چیئر تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو صبا صادق بھارتی جیل میں قید پاکستانی بچے حسنین کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے انڈے فروخت کرنے کے لیے کھڑا ہے۔
لاہور: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری آگ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری آگ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بچہ ریڑھی پر خشک میوہ جات فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: خواتین لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
لاہور: لنڈا بازار میں ایک محنت کش گرم مفلر فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: سردی کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث شہری لنڈا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
استنبول: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اورترکی کے صدر رجب طیب اسلام سربراہی کانفرنس کے خصوصی اجلاس کے موقع پر گرمجوشی سے مل رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں طالبات کا خصوصی پوز۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے فرانسیسی وفد کے سربراہ جین برنارڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کے ہمراہ فراسن کے پارلیمانی وفد کا جین برنارڈ کی سربراہی میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف منشیات کے خاتمے اور نشہ کے عادی افراد کی بحالی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے سڑک کنارے کھڑے محنت کش سے گرم مفرل خرید رہا ہے۔
لاہور: ”موبائل سروس“ محنت کش فیروز پور روڈ پر موٹر سائیکل کے ٹائر کو پنکچر لگا رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید اور ذیشان خلیل کے ہمراہ فارنسیسی پارلیمانی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر محنت کش نے ہیلمٹ فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: لبرٹی چوک کا شام کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: جیلانی پارک میں شام کے وقت لڑکیاں گل داؤدی کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: چمن زار کے علاقہ میں ناقص سیوریج نظام کے باعث بارش کے بعد گلی میں جمع پارنی اور کیچڑ سے خاتون گزرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
راولپنڈی: کرسمس کی تیاریوں میں مصروف ایک فیملی کے لوگ اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس کی تیاریوں میں مصروف ایک فیملی کے لوگ اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس کی تیاریوں میں مصروف ایک فیملی کے لوگ اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔