
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 19 دسمبر 2017 کی تصاویر
- راولپنڈی: شدید ٹریفک جام کے باعث موٹر سائیکل سوار شاٹ کٹ ..
راولپنڈی: شدید ٹریفک جام کے باعث موٹر سائیکل سوار شاٹ کٹ کے لیے ایک فٹ پاتھ سے گزر رہے ہیں جبکہ فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
منگل 19 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران و دکانداران بلوچستان کے چیئرمین ٹکری حمید بنگلزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔